Home » Interesting News » ڈیرن سیمی کی مسلمانوں کو پشتو زبان میں رمضان کی مبارکباد

ڈیرن سیمی کی مسلمانوں کو پشتو زبان میں رمضان کی مبارکباد

sammyلاہور (ویب ڈیسک ) ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز کرکٹر ڈیرن سیمی نے رمضان المبارک کے مقدس موقع پر پوری دنیا کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ویسٹ انڈین کھلاڑی نے نہ صرف انگلش بلکہ پشتو زبان میں بھی مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی ۔

Check Also

تیزی سے پیٹ کی چربی پگھلانے والی 4 ورزشیں

دنیا بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران اگر آپ کا بھی وزن بڑھ گیا …