Home » Pakistani Headlines » کالعدم القاعدہ برصغیر کراچی میں بڑی کارروائی کر سکتی ہے، رینجرز اور پولیس اہلکار نشانہ بن سکتے ہیں: وفاقی تحقیقاتی اداروں کا مراسلہ

کالعدم القاعدہ برصغیر کراچی میں بڑی کارروائی کر سکتی ہے، رینجرز اور پولیس اہلکار نشانہ بن سکتے ہیں: وفاقی تحقیقاتی اداروں کا مراسلہ

ranger

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ کالعدم القاعدہ برصغیر نے کراچی میں حملوں کا نیا منصوبہ بنا لیا ہے۔چینل 24کے مطابق ان اداروں نے سندھ کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم کے انتہا پسند کراچی میں بڑی کارروائی کر سکتے ہیں۔ دہشتگرد شہر میںٹریفک پولیس اور رینجرز کی چوکیوں پر حملے کرسکتے ہیں۔

 paksa.co.za

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …