Home » Interesting News » کیا آپ کو معلوم ہے پاکستان کا قومی مشروب کون سا ہے ؟ جواب جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

کیا آپ کو معلوم ہے پاکستان کا قومی مشروب کون سا ہے ؟ جواب جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یہ تو ہم سبھی جانتے ہیں کہ پاکستان کا قومی پھل آم لیکن بہت سوں کو یہ معلوم نہیں ہو گا کہ ہمارا قومی مشروب کون سا ہے اور سن کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی۔ ویب سائٹ taleem-e-pakistan.com کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا قومی مشروب ’گنے کا رس‘ ہے، جو سڑک کنارے ریڑھیوں پر فروخت ہوتا ہے۔ گاہک کے آنے پر ریڑھی والا اسے تازہ رس نکال کر پیش کرتا ہے جس میں تھوڑی سی ادرک، لیموں، نمک اور مرچ وغیرہ بھی شامل کی جاتی ہیں۔ یہاں ہم آپ کو پاکستانی کی چند دیگر قومی اشیاءکے بارے میں بھی بتاتے چلیں کہ پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض، قومی درخت دیودار، قومی پھول چنبیلی، قومی پرندہ چکور، قومی جانور مار خور اور قومی کھیل ہاکی ہے۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

#paksa #paksa.co.za چینی انجینئر رائیونڈ سے پسند کی لڑکی بیاہ کر لے گیا

لاہور، رائیونڈ (ویب ڈیسک) چینی انجینئر رائے ونڈ سے پسندکی لڑکی بیاہ لے گیا ،شادی …