Home » Interesting News » کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کونسی معروف شخصیت دیوار کے ساتھ کھڑے ہو کر پیشاب کر رہی ہے؟ تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا،ہر کوئی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گیا

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کونسی معروف شخصیت دیوار کے ساتھ کھڑے ہو کر پیشاب کر رہی ہے؟ تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا،ہر کوئی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گیا

جے پور (آن لائن )بھارتی ریاست راجھستان میں حکمران جماعت بی جے پی کیلئے اس وقت شرمناک لمحات پیدا ہو گئے جب ان کے ایک ’پڑھے لکھے ‘وزیر صحت ’کالی چرن ‘کی دیوار کے ساتھ کھڑے ہو کر پیشاب کرتے ہوئے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہو گئی ۔
بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ بھارتی وزیر  صحت کی یہ تصویر ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب بھارت میں صاف ستھرائی کی مہم چل رہی ہے اور قوانین کے مطابق سڑک پر پیشاب کرنے والے کو دو سو روپے جرمانہ عائد کیا جاتاہے تاہم جب بھارتی میڈیا نے بی جے پی کے وزیر سے اس بارے میں رائے معلوم کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے یہ کہہ کر انٹر ویو دینے سے انکار کر دیا کہ ’یہ کوئی بڑی بات ‘ نہیں ہے ۔
راجھستان میں کانگرس کی نانب صدر ارچانا شرمانے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جب کہ بھارت کو صاف کرنے کی مہم پر بیش بہا پیسہ خرچ کیا جارہاہے اس وقت ایسی حرکتوں سے انتہائی غلط پیغام جائے گا ۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

کس سیٹ پر بیٹھیں تو موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟ معلوم کرنے کے لیے جہاز کریش کر دیا گیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ہوائی سفر کے دوران جہاز کی کس سیٹ پر بیٹھیں تو موت کا …