Home » Interesting News » کیا واقعی آنکھ کا پھڑکنا دولت آنے کی علامت ہے؟

کیا واقعی آنکھ کا پھڑکنا دولت آنے کی علامت ہے؟

news-1448796781-7884_large

لندن : آپ بھی سوچئے آنکھ کیوں پھڑکتی ہے؟ چینی توہم پرستوں کے نزدیک بائیں آنکھ کا پھڑکنا دولت کے آنے اور دائیں آنکھ کا پھڑکنا اس میں رکاوٹ ڈالنا ہے۔ ہندو کہتے ہیں کہ بائیں آنکھ کا پھڑکنا فائدہ مند جبکہ دائیں کا نقصان کا باعث ہے نائجیریا میں دونوں آنکھوں کا پھڑکنا مصیبت لانے کو قرار دیا جاتا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ویتنام میں مردوں کی آنکھ پھڑکنا خطرے کی علامت اور عورتوں کے لئے پرسکون ہے حالانکہ سائنس دان کہتے ہیں کہ آنکھوں کا پھڑکنا نیند کی کمی، ذہنی تناؤ یا نکوٹین یا کیفین کے زیادہ استعمال کے باعث ہوتا ہےاور اسی منطق کو حقیقت کے قریب تر تصور کیا جاتاہے ۔

Check Also

تیزی سے پیٹ کی چربی پگھلانے والی 4 ورزشیں

دنیا بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران اگر آپ کا بھی وزن بڑھ گیا …