Home » South Africa Pakistani Community News » کیپ ٹاؤن – ڈکیتی کے دوران ایک پاکستانی قتل

کیپ ٹاؤن – ڈکیتی کے دوران ایک پاکستانی قتل

کیپ ٹاؤن – مانیٹرنگ ڈیسک
افسوس ناک خبر.اناللہ وانا اللہ راجعوُن سیالکوٹ کے نواحی گاؤں لکڑا خورد کا رھائشی نوجوان نصیر احمد ولد محمد بشیر وریاہ ساؤتھ افریقہ کیپ ٹاؤن فریڈن ڈؤل کے قریب لوکیشن میں قتل. تفصیل کے مطابق لکڑا خورد کا رھائشی نوجوان ساؤتھ افریقہ مین عرصہ سات سال سے روز گار کے سلسلہ میں گیا ھواتھا آج رات، 18 اکتوبر 2020 کو  دوران ڈکیتی ظالموں نے اس کو دوکان کے اندر جلا کر مار دیا ھے اس کی وفات کی خبر سن کر پورے گاؤں میں کہرام مچ گیا ھے یاد رھے دوسال پہلے اس کے بتیجھے کو بھی ساؤتھ افریقہ مین قتل کردیا گیا تھا
اللہ کریم جنتُ الفردُوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ لواحقین کو صبروجمیل عطا فرماۓ ۔ آمین

Check Also

کیپ ٹاون – گزشتہ دنوں فائرنگ سے زخمی ہونے والا پاکستان نوجوان چل بسا

کیپ ٹاون -پاکستانی نوجوان محمد نعمان (نومی) جو گذشتہ دنوں گولیاں لگنے سے زخمی ہوا …