Home » South Africa Pakistani Community News » کیپ ٹاون – گزشتہ دنوں فائرنگ سے زخمی ہونے والا پاکستان نوجوان چل بسا

کیپ ٹاون – گزشتہ دنوں فائرنگ سے زخمی ہونے والا پاکستان نوجوان چل بسا

کیپ ٹاون -پاکستانی نوجوان محمد نعمان (نومی) جو گذشتہ دنوں گولیاں لگنے سے زخمی ہوا تھا اور ہسپتال میں زیرِعلاج تھا، آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملا۔

ان کی نمازِجنازہ کل بروز پیر، 8 اپریل کوبعد نماز مغرب مسجد القدس رایلنر، کپت ٹاؤن میں ادا کی جائے گی

اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

Check Also

کوازولو نٹال کے علاقے ہارڈنگ میں ایک مقامی لڑکی اپنے پاکستانی دوست کے ہاتھوں قتل

جوہانسبرگ :مانیڑنگ ڈیسک ۔ مبینہ طور  پرکوازولو نٹال کے علاقے ہارڈنگ میں ایک پاکستانی  اپنی …