Home » South Africa Pakistani Community News » کے زیر اہتمام جوہانسبرگ میں سیرت کا پروگرامICSA

کے زیر اہتمام جوہانسبرگ میں سیرت کا پروگرامICSA

کل15 فروری 2015 کو جوہانسبرگ کے نانا میموریل ہال میں اسلامک سرکل آف ساودرن افریکا کے تحت سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر ایک شاندار پرگرام منعقد ہوا۔ جسمیں پاکستانی کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد نے فیملیز کے ساتھ  شرکت کی۔لنچ کے بعد اس پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اسکے بعد فرقان کلیم صدیقی صاحب نے اپنی خوبصورت آواز میں نعت رسول مقبول پیش کی۔ جسکے بعد محمد علی انجم صاحب نے عظمت مصطفی کے موضوع پر خطاب کیا اور اس کے بعد مولانا ابراہیم بھام صاحب نے خطاب کیا اور پھر مہمان خصوصی جناب نجم الثاقب صاحب (ہاٰئ کمشنر آف پاکستان) نے اپنے خوبصورت انداز میں اختتامی خطاب فرمایا۔

20150215_172358 IMG-20150215-WA0075 IMG-20150215-WA0081

Check Also

پریٹوریا ۔ ریفیوجی سنٹر میں پاکستانی اسائلم سیکر محمد عرفان کو لائن میں کھڑے ہوئے دل کا دورہ۔ ایمبولینس دیر سے پہنچنے پر جاں بحق۔ پاکستانی سفیر کا معاملے کی فوری تحقیق کا مطالبہ

Call for probe into why asylum seeker died standing in queue Cape Town – The …

2 comments

  1. Plz change date of see rah programme to 15 th Feb 2015 rather than 2014.