Home » Interesting News » گاڑی کی ہیڈلائٹس پر ٹوتھ پیسٹ لگانے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر آپ ابھی یہ کام کریں گے

گاڑی کی ہیڈلائٹس پر ٹوتھ پیسٹ لگانے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر آپ ابھی یہ کام کریں گے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ہم سب ٹوتھ پیسٹ کو دانتوں کی صفائی و حفاظت کے لیے تو استعمال کرتے ہی ہیں لیکن اب اس کا ایک ایسا فائدہ سامنے آ گیا ہے کہ سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق گاڑی میں سفر کرتے ہوئے گرد اور دھول مٹی کی وجہ سے اس کی لائٹیں مدھم پڑ جاتی ہیں۔ اگر ہم ان کی صفائی کے لئے ٹوتھ پیسٹ استعمال کریں تو لائٹوں پر جمنے والے گرد و غبار سے قطعی نجات مل جائے گی اور آپ کتنا ہی سفر کیوں نہ کریں، گاڑی کی لائٹیں دھول کی وجہ سے کبھی دھندلی نہیں ہوں گی۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

#paksa #paksa.co.za چینی انجینئر رائیونڈ سے پسند کی لڑکی بیاہ کر لے گیا

لاہور، رائیونڈ (ویب ڈیسک) چینی انجینئر رائے ونڈ سے پسندکی لڑکی بیاہ لے گیا ،شادی …