Home » Pakistani Headlines » گزشتہ14 دن سے ریاست بے بس ہے،کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی،تمام ادارے آئینی حدود میں کام کریں، چیئرمین سینیٹ

گزشتہ14 دن سے ریاست بے بس ہے،کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی،تمام ادارے آئینی حدود میں کام کریں، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(پاکستان)چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پچھلے14 دن سے ریاست بے بس ہے،کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی، تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کریں،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں رضا ربانی کا کہناتھا کہ قائداعظم کا یہ پاکستان نہیں تھا،اگر معاشرہ صحیح چلے گا تو ہماری سیاست ہوگی،انہوںنے کہا کہ پارلیمنٹ پاکستان کے مجبور اور پسے ہوئے عوام کی آواز ہے،اگروفاق بچے گا تو ہماری سیاست بھی ہوگی۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …