Home » Sports News » گلین میک گرا نے ایشز سیریز کے ممکنہ ہیروز سے پردہ اٹھادیا

گلین میک گرا نے ایشز سیریز کے ممکنہ ہیروز سے پردہ اٹھادیا

Captureمقابلوں میں جوش ہیزلووڈاور جو روٹ عمدہ کارکردگی دکھا سکتے ہیں، سابق آسٹریلین بالر

سڈنی(اسپورٹس ڈیسک) سابق آسٹریلین فاسٹ بالر گلین میک گرا نے ایشز سیریز میں تباہی پھیلانے والے نوجوان ہتھیارو ں سے پردہ اٹھادیا۔ انہوں نے کینگرو پیسر جوش ہیزلووڈ اور انگلش بیٹسمین جو روٹ سے اچھی کارکردگی کی امیدیں وابستہ کی ہیں۔ انہیں یقین ہے کہ جوش ہیزلووڈ کو کارڈف میں پہلے ٹیسٹ کے دوران صلاحیتوں کے اظہار کاموقع دیا جائے وہ تو اپنی اہلیت ثابت کرسکتے ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کپتان الیسٹر کک ہمیشہ بنیادی کنجی ثابت ہوئے آخر کار انہیں تھوڑی بہت فارم مل گئی ہے ، ایان بیل بھی تجربہ کار ہیں تاہم جو روٹ کی کارکردگی شاندار رہی ہے ۔

 

Check Also

#paksa #paksa.co.za بابراعظم نے دنیا بھر کے بلے بازوں پو پچھاڑ دیا ، سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (آن لائن )پاکستان نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دے …