Home » Pakistani Headlines » گھریلو جھگڑے کے باعث ایک شخص نے خود کو آگ لگا لی

گھریلو جھگڑے کے باعث ایک شخص نے خود کو آگ لگا لی

multanملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) گھریلو جھگڑے کے باعث ملتان کے نواحی علاقے امیر آباد میں ایک شخص نے خود کو آگ لگا لی۔ پولیس کے مطابق آگ کے باعث متاثرہ شخص کا 90 فیصد جسم جھلس چکا ہے جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کنا ہے کہ مذکورہ شخص نے گھریلو جھگڑے کے باعث خود کو آگ لگائی۔

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …