Home » Interesting News » ہمسایہ ملک سے تعلق رکھنے والا وہ مسلمان جس کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کردیا، بڑے بڑے باڈی بلڈرز کو شرم سے پانی پانی کردیا

ہمسایہ ملک سے تعلق رکھنے والا وہ مسلمان جس کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کردیا، بڑے بڑے باڈی بلڈرز کو شرم سے پانی پانی کردیا

body bilder

تہران(نیوزڈیسک) آپ نے بہت سے باڈی بلڈرز دیکھے ہوں گے لیکن شاید آپ کو ایران سے تعلق رکھنے والے 24سالہ سجاد غریبی کو نہیں جانتے ہوں گے۔175کلوگرام کایہ انسان دیو سے کم نہیںلگتا اور پہلی ہی نظرمیں دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ کوئی چٹان کھڑی ہوئی ہے۔اس کی تصاویر جب سامنے آئیںتو انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپاہوگیا اور ہر کوئی اسے دیکھ کر دنگ رہ جاتا ہے اور بڑے بڑے باڈی بلڈرز اسے دیکھ کر شرم سے پانی پانی ہورہے ہیں۔کچھ لوگ اسے ’فارس کا ہرکولیس‘ اور کچھ اسے ’ایرانی ہلک‘کے نام سے پکارتے ہیں۔اس کے سامنے بڑی بڑی چیزیں بھی چھوٹی چھوٹی لگتی ہیںاور اس کے مسلز دیکھ کر انسان دنگ رہ جاتا ہے۔اس کے قریبی لوگوں کاکہنا ہے کہ اس کا جسم کسی چٹان سے کم نہیں لیکن دل کا وہ بہت ہی نرم ہے۔

Check Also

تیزی سے پیٹ کی چربی پگھلانے والی 4 ورزشیں

دنیا بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران اگر آپ کا بھی وزن بڑھ گیا …