Home » Interesting News » ’ہمیں بہت زیادہ جنسی تعلیم کی ضرورت ہے‘ ایک ایسے سکول کی جانب سے یہ مطالبہ سامنے آگیا کہ جان کر آپ حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے

’ہمیں بہت زیادہ جنسی تعلیم کی ضرورت ہے‘ ایک ایسے سکول کی جانب سے یہ مطالبہ سامنے آگیا کہ جان کر آپ حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے

taleem

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی ممالک میں مقیم مسلمانوں میں اسلامی سکول بہت معروف ہوتے ہیں اوران کی ترجیح ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو انہی سکولوں میں داخل کروائیں، لیکن برطانیہ کے ایک ایسے ہی اسلامی سکول کے طالب علموں نے ایسا مطالبہ کر دیا ہے جسے جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی۔
میل آئن لائن کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے اسلامک فیتھ سکول کے طلباءو طالبات نے چیکنگ کے لیے آئے سکول انسپکٹرسے مطالبہ کیا ہے کہ ”ہمیں بہت زیادہ اور مخلوط جنسی تعلیم کی ضرورت ہے، اس کے بغیر ہم جدید برطانوی زندگی سے ہم آہنگ نہیں ہو سکتے۔“ اسلامک فیتھ سکول میں بھی دیگربرطانوی سکولوں کی طرح جنسی تعلیم دی جاتی ہے مگر اس تعلیم کے لیکچرزلڑکے اور لڑکیوں کو الگ الگ دیئے جاتے ہیں۔ اس حوالے سے ان طلباءو طالبات کا کہنا تھا کہ ”جنسی تعلیم کے لیکچرز بھی لڑکے لڑکیوں کو ایک ساتھ دیئے جانے چاہئیں۔ الگ الگ لیکچر منفی اثرات کے حامل ہیں کیونکہ یہ طرزعمل کلاس روم سے باہر کی زندگی کی عکاسی نہیں کرتا۔

رپورٹ کے مطابق انسپکٹر نے طلبہ کے ان مطالبات کا انکشاف ہائی کورٹ میں آفس فار سٹینڈرز اِن ایجوکیشن کے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران کیا ہے۔ انسپکٹر نے عدالت میں بتایا کہ ”اسلامک فیتھ سکول کے دورے کے دوران مجھے ایک طالبہ نے بتایا کہ جنسی تعلیم کے حوالے سے وہ بالکل بے بہرہ ہے کیونکہ انہیں لڑکوں سے علیحدہ جنسی لیکچر دیئے جاتے ہیں اور ان میں بھی ناکافی معلومات دی جاتی ہیں۔اس کے علاوہ سکول کے لڑکوں نے بھی الگ الگ جنسی تعلیم دیئے جانے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور اسے منفی اثرات کا حامل قرار دیا

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

#paksa #paksa.co.za چینی انجینئر رائیونڈ سے پسند کی لڑکی بیاہ کر لے گیا

لاہور، رائیونڈ (ویب ڈیسک) چینی انجینئر رائے ونڈ سے پسندکی لڑکی بیاہ لے گیا ،شادی …