Home » Technology & Gadgets » ہواوے نے جدید پی سمارٹ موبائل فون متعارف کرا دیا

ہواوے نے جدید پی سمارٹ موبائل فون متعارف کرا دیا

لاہور (یوا ین پی) ہواوے نئے سال کی شروعات ایک شاندار ڈیوائس کے ساتھ کر رہا ہے جس سے پورے پاکستان کے نوجوانوں کا لگاؤ یقینی ہے۔ہواوے پی سمارٹ ان نوجوانوں کے لئے ایک بہترین سمارٹ فون ہے جو ایک متحرک اور جدید طرز زندگی تلاش کرتے ہیں۔ یہ سمارٹ فون فل ویو ڈسپلے، شاندار فوٹو گرافی اور بہترین صارف تجربہ سے بھرپور ہے۔ ہواوے پی سمارٹ ای ایم یو آئی 8.0 کا حامل ہے جو لوگوں کو ایک خوشگوار تجربہ فراہم کرتا ہے۔ فوٹو گرافی کے شائقین کے لئے اس فون کے پیچھے 13 میگا پکسل228 2 میگا پکسل کا ڈوئل کیمرا اور 8 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرا موجود ہے۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

#paksa #paksa.co.za مارک ذکر برگ نے فیس بک کی سینئرمینجمنٹ کو آئی فون سے اینڈرائڈ فون پر منتقل ہونے کا مشورہ دے دیا

نیو یارک(آن لائن )سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے …