Home » Sports News » یوروکپ 2016،ہنگری نے آسٹریا کو 2-0سے شکست دیدی

یوروکپ 2016،ہنگری نے آسٹریا کو 2-0سے شکست دیدی

youru cupپیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)یوروکپ 2016میں ہنگری نے آسٹریا کو 2-0سے شکست دیدی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ہنگری کی جانب سے ایڈم زیلائی اور زولٹن سٹائبر نے ایک ایک گول کرکے اپنی ٹیم کی فتح پر مہر لگائی جبکہ آسٹریا ہنگری کیخلاف کوئی بھی گول کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔

Check Also

#paksa #paksa.co.za بابراعظم نے دنیا بھر کے بلے بازوں پو پچھاڑ دیا ، سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (آن لائن )پاکستان نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دے …