Home » Sports News » یوروکپ2016،پرتگال اور آئس لینڈ کے درمیان مقابلہ 1-1گول سے برابر ،آئس لینڈ نے شاندا ر کھیل پیش کیا

یوروکپ2016،پرتگال اور آئس لینڈ کے درمیان مقابلہ 1-1گول سے برابر ،آئس لینڈ نے شاندا ر کھیل پیش کیا

barabar

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)یورو کپ 2016میں پرتگال اور آئس لینڈ کے درمیان مقابلہ انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ 1-1گول سے برابر ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق یوروکپ میں پہلی بار شرکت کرنے والی ٹیم آئس لینڈ نے پرتگال کا انتہائی شاندار مقابلہ کیا ،پہلا گول پرتگال کی جانب سے نینی نے کیا اور ٹیم کو برتری دلائی لیکن آئس لینڈ کے کھلاڑی بجارنسن نے تاریخی گول کر کے میچ کو 1-1گول سے برابر کر دیا ۔پرتگال کے سٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کوئی گول کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ۔

Check Also

#paksa #paksa.co.za بابراعظم نے دنیا بھر کے بلے بازوں پو پچھاڑ دیا ، سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (آن لائن )پاکستان نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دے …