Home » Sports News » یوروکپ2016،پرتگال اور آسٹریا کے دمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر

یوروکپ2016،پرتگال اور آسٹریا کے دمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر

youruپیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)یورو کپ کے سلسلے میں پرتگال اور آسٹریا کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پرتگال کی جانب سے کئی موقوں پر گول کرنے کی کوشش کی گئی لیکن آسٹریا نے کوشش کو ناکام بنا دیا جبکہ سٹار پلیئر کرسٹیانو رونالڈو نے پینلٹی کک پر بھی آسٹریا کیخلاف گول کرنے کا موقع گنوا دیا ۔آسٹریا بھی پرتگال کیخلاف گول کرنے میں ناکام رہی جس کے باعث میچ بغیر کسی گول کے برابر ہو گیاہے

Check Also

#paksa #paksa.co.za بابراعظم نے دنیا بھر کے بلے بازوں پو پچھاڑ دیا ، سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (آن لائن )پاکستان نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دے …