Home » Sports News » یوروکپ2016، جرمنی اور پولینڈ کا میچ بغیر کسی گول کے برابر

یوروکپ2016، جرمنی اور پولینڈ کا میچ بغیر کسی گول کے برابر

youru cup

سینٹ ڈینس(نیوز ڈیسک)یورو کپ کے سلسلے میں عالمی چیمپئن جرمنی اور پولینڈ کے درمیان بغیر کسی گول کے برابر ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق جرمنی اور پولینڈ کے درمیان میچ میں دونوں جانب سے انتہائی شاندار کھیل پیش کیا گیا،دونوں ٹیموں نے جی جان سے گول کرنے کی کوشش کی لیکن دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اپنا دفاع کرنے میں کامیاب ہوئے اور میچ بغیر کسی گول کے برابر ہو گیا۔

Check Also

#paksa #paksa.co.za بابراعظم نے دنیا بھر کے بلے بازوں پو پچھاڑ دیا ، سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (آن لائن )پاکستان نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دے …