Home » Sports News » یورو کپ:فرانس اور البانیہ کا میچ جاری، دونوں ٹیموں کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے,ہاف پر میچ بغیر گول برابر

یورو کپ:فرانس اور البانیہ کا میچ جاری، دونوں ٹیموں کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے,ہاف پر میچ بغیر گول برابر

cup

مارسیلی(نیوز ڈیسک)یورو کپ کے ایک میچ میں میزبان فرانس اور البانیہ کا میچ جاری ہے۔ اس وقت تک کسی ٹیم نے گول نہیں کیا لیکن دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کر رہی ہیں۔ہاف ٹائم پر میچ بغیر گول کے برابر تھا۔

Check Also

#paksa #paksa.co.za بابراعظم نے دنیا بھر کے بلے بازوں پو پچھاڑ دیا ، سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (آن لائن )پاکستان نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دے …