Home » Sports News » یورو کپ 2016،ترکی نے جمہوریہ چیک کو 2-0سے شکست دیدی

یورو کپ 2016،ترکی نے جمہوریہ چیک کو 2-0سے شکست دیدی

youru cup

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی نے یورو کپ 2016میں جمہوریہ چیک کو 2-0سے شکست دیدی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ترکی نے جمہوریہ چیک کیخلاف شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے دو گول کیے لیکن جمہوریہ چیک کو ئی بھی گول کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔ترکی 3پوائنٹس کے ساتھ گروپ ڈی میں تیسری پوزیشن پر آ گیاہے ۔

Check Also

#paksa #paksa.co.za بابراعظم نے دنیا بھر کے بلے بازوں پو پچھاڑ دیا ، سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (آن لائن )پاکستان نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دے …