Home » Sports News » یورو کپ 2016،پولینڈ نے یوکرین کو 1-0سے شکست دیدی

یورو کپ 2016،پولینڈ نے یوکرین کو 1-0سے شکست دیدی

youru cupیورو کپ (مانیٹرنگ ڈیسک)یورو کپ 2016،پولینڈ نے یوکرین کو 1-0سے شکست دیدی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پولینڈ کی جانب سے واح گول بلاشکوسکی نے یوکرین کیخلاف کیا اور ٹیم کو جیت دلانے میں انتہائی اہم کردار ادا کیا ۔پولینڈ نے یوکرین کو شکست دینے کے بعد گروپ سی میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے جبکہ دوسری جانب جرمنی نے شمالی آئرلینڈ کو شکست دے کر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے ۔

Check Also

#paksa #paksa.co.za بابراعظم نے دنیا بھر کے بلے بازوں پو پچھاڑ دیا ، سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (آن لائن )پاکستان نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دے …