Home » Sports News » یورو کپ2016،بیلجیئم نے ہنگری کو انتہائی دردناک شکست دے کر کواٹر فائنل میں جگہ بنا لی

یورو کپ2016،بیلجیئم نے ہنگری کو انتہائی دردناک شکست دے کر کواٹر فائنل میں جگہ بنا لی

baljeium

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) بیلجیئم کی ٹیم ہنگری کو 4-0سے شکست دے کر کواٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ہنگری کی ٹیم بیلجیئم کیخلاف کوئی بھی گول کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی جبکہ بیلجیئم کی جانب سے ہنگری کیخلاف یکے بعد دیگرے چار گول کر دیئے گئے اور ہنگری دفاع کرنے میں بھی زیادہ اچھا کھیل نہیں پیش کر سکا ۔بیلجیئم کی جانب سے پہلا گول ’ٹوبی آلڈر ویریلڈ ‘نے 10ویں منٹ میں کیا جبکہ دوسرا گول میچ کے دوسرے ہاف میں 78ویں منٹ میں ’مشی بیٹشوائی‘ کی جانب سے کیا گیا اور اس کے فوری بعد 79منٹ میں ’ایڈن ‘نے داغ دیا ،چوتھا اور آخری گول ’یانیک کراسکو‘نے 91ویں منٹ میں کیا ۔

#paksa

Check Also

#paksa #paksa.co.za بابراعظم نے دنیا بھر کے بلے بازوں پو پچھاڑ دیا ، سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (آن لائن )پاکستان نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دے …