Home » Interesting News » یہ تصویر یورپ کی نہیں بلکہ پاکستان کی ہے، یہ کونسا علاقہ ہے؟ جان کر آپ بھی حیرت میں ڈوب جائیں گے

یہ تصویر یورپ کی نہیں بلکہ پاکستان کی ہے، یہ کونسا علاقہ ہے؟ جان کر آپ بھی حیرت میں ڈوب جائیں گے

beach 2 pakکوئٹہ(نیوزڈیسک)اگر آپ کے سامنے بلوچستان کانام لیا جائے تو پہلامنظر جو ذہن میں بنتا ہے وہ چٹیل اور سنگلاخ پہاڑ ہیں لیکن اگر آپ اس صوبے کے ساحل دیکھ لیں تو آپ سمجھیں گے کہ شاید یورپ کے کسی ساحل سمندر پر موجود ہیں۔نیلگوں پانی سے بھرے ہوئے یہ ساحل دیکھتے ہی انسان کی طبیعت ہشاش بشاش ہوجاتی ہے اور یہاں سے ہلنے کو بھی دل نہیں کرتا۔
بلوچستان کے ساحل جن میں آسٹولا آئی لینڈ،بارمباہ،مکران،گیڈانی،گوادر،ہمر ہیڈ،جیوانی،کندملیر،لسبیلہ،ارمارا،پسنی، سونمیانی اورتاحصیل بہت ہی خوبصورت نظارہ پیش کرتے ہیں۔

Check Also

تیزی سے پیٹ کی چربی پگھلانے والی 4 ورزشیں

دنیا بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران اگر آپ کا بھی وزن بڑھ گیا …