Home » Pakistani Headlines » ‏وزیر اعظم ہاوَس کے 4اسٹاف ممبران کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے

‏وزیر اعظم ہاوَس کے 4اسٹاف ممبران کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق ‏وزیر اعظم ہاوَس کے 4اسٹاف ممبران کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، ‏وزیراعظم ہاوَس کے تمام ملازمین کا کورونا ٹیسٹ لیا گیا۔

‏کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر چاروں اہل کاروں کو قرنطینہ کر دیا گیا۔‏وزیراعظم ہاوَس میں تمام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد شروع۔ ‏ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تمام ایس اوپیز پر عمل درآمد مزید سخت کر دیا گیا۔

 

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …