واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کے ممالک استعداد کے مطابق اپنی فوجی طاقت بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ترقی پذیر ملک فوجیوں کی اچھی تربیت اور بہترین اسلحے کی خریداری پر ہی تکیہ کیے بیٹھے ہیں لیکن امریکہ اور چین جیسے ترقی یافتہ ملک اپنی فوجیوں کو جدید ٹیکنالوجی سے ہمکنار کرنے کے لیے تجربات میں مصروف ہیں۔ یہ ٹیکنالوجی اسلحے …
اور دیکھیںMonthly Archives: September 2015
بھارت میں ہندﺅوں کی تنگ نظری نے ایک اور مسلمان کی جان لے لی، بیٹا زیرعلاج
نئی دہلی : بھارت میں ہندﺅوں کی تنگ نظری نے ایک اور مسلمان کی جان لے لی اور محض گائے کا گوشت کھانے کی اطلاع پر مشتعل ہجوم نے مسلمان باپ بیٹے پر حملہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں مشتعل ہجوم نے پچاس سالہ محمد اخلاق اور اُن کے بیٹے کوگھر میں گائے کا گوشت اکٹھاکرنے اور کھانے …
اور دیکھیںپی آئی اے کی مسافر خاتون کی طبیعت بگڑگئی ، پرواز کی بڈاپسٹ میں ہنگامی لینڈنگ
اسلام آباد : مانچسٹرسے اسلام آبادآنیوالی قومی ایئرلائن کی پرواز کی خاتون مسافرکی طبیعت بگڑگئی جس پر طیارے کو ہنگری کے شہربڈاپسٹ میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی ۔ پی اائی اے ترجمان کے مطابق شاہدہ بی بی کی دوران پروازطبیعت بگڑ گئی جس پر بداپسٹ کی سول ایوی ایشن سے رابطہ کیاگیااوراجازت ملنے پر لینڈنگ کے بعد خاتون کو بداپسٹ کے …
اور دیکھیںکراچی،قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا سرجانی ٹاﺅن میں چھاپہ،لینڈ مافیا کااسلحہ برآمد
کراچی : قانون نافذ کرنےوالے اداروں نے ایک گرفتار ملزم کی نشاندہی پر سرجانی ٹاﺅن کے علاقے یارو خان گوٹھ میں چھاپہ مارا کر بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ ملزم نے انکشاف کیا کہ برآمد ہونے والا اسلحہ لینڈ مافیا کے کارندے چائنہ کٹنگ زمین پر قبضے کے معاملات میں قتل و غارت اور دہشت گردی کیلئے استعمال کرتے تھے۔ذرائع …
اور دیکھیںہمارے پیارے زندہ ہیں یا شہید ہو گئے؟ : نذیر ناجی
اگلے پندرہ برس کی کہانی : روف کلاسرا
تاریخ کی اسیری : خورشید ندیم
کچھ مزید رفعت ناہید اور خانہ پُری : ظفر اقبال
ہ1100 ہلاکتیں حج کے دوران ہوئیں، منیٰ میں نہیں’
مکہ: سعودی عرب نے وضاحت کی ہے کہ شناخت کے لیے غیر ملکی سفارت خانوں میں بھجوائی گئی تقریباً 1100 تصاویر صرف سانحہ منیٰ کی نہیں بلکہ رواں سال دوران حج مجموعی طور پر جاں بحق ہونے والے افراد کی ہیں۔ واضح رہے کہ ایک روز قبل پاکستانی اور ہندوستانی حکام نے کہا تھا کہ سعودی حکام نے جمعرات کو …
اور دیکھیںدنیا کا وہ علاقہ جہاں لوگ گدھ کا مغز پیس کر سگریٹ میں ڈال کر پی جاتے ہیں، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی چکرا جائیں گے
نیروبی : دنیا کے ہر خطے میں توہمات پائے جاتے ہیں لیکن افریقہ کے چند ممالک میں پائے جانے والے توہمات جہالت اور گمراہی کی انتہاﺅں کو پہنچے ہوئے ہیں۔ افریقہ میں غیر معمولی صلاحیتوں کے حصول کے لئے ہمیشہ سے عجیب و غریب نسخوں کا استعمال کیا جاتا رہا ہے لیکن گدھ کے مغز کو تمباکو میں بھر کر پینا …
اور دیکھیں