Home » 2015 » October

Monthly Archives: October 2015

وہ سیاستدان جو 171 مرتبہ الیکشن میں ہار چکا ہے اور دعا کرتا ہے کہ کبھی جیت نہ پائے کیونکہ۔۔۔

نئی دلی :  الیکشن جیتنے کے لئے امیدوار کیا کیا جتن نہیں کرتے، ووٹروں کے دروازوں پر حاضری دیتے ہیں اور کروڑوں روپیہ بھی خرچ کرتے ہیں، لیکن بھارت کے منفرد سیاستدان پدما راجن سے ملیے، یہ صاحب جب اپنی الیکشن مہم پر نکلتے ہیں تو وٹروں سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ جسے مرضی ووٹ ڈالیں مگر انہیں ہرگز نہ …

اور دیکھیں

اس آدمی نے دنیا کی سیر کے لئے فرسٹ کلاس کی 60لاکھ روپے کی ٹکٹ صرف 30ہزار روپے میں خرید ڈالی، انتہائی انوکھا طریقہ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ہوائی جہاز کی فرسٹ کلاس میں لگژری کیبن میں سفر کرنا ہر شخص کا خواب تو ہو سکتا ہے مگر ہر شخص اس کا خرچ برداشت نہیں کر سکتا۔ لیکن ایک ٹریول بلاگر نے اس لگژری کیبن میں پوری دنیا صرف 300ڈالرز (تقریباً30ہزار روپے)میں گھوم لی جس کا اصل کرایہ 60ہزارڈالرز(تقریباً60لاکھ روپے)سے بھی زیادہ ہے۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے …

اور دیکھیں

وہ ملک جہاں چھٹیوں پر جانے والے مسلم شہری کو داڑھی کے باعث ائیرپورٹ سے ہی واپس بھیج دیا گیا، بے حد افسوسناک واقعہ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی ممالک میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جہاں اکثر مسلمان خواتین کو پردے اور سکارف کے باعث تضحیک آمیز سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہیں داڑھی والے مسلمان مردوں کے ساتھ بھی ناروا رویہ عام ہے۔ ایسے ہی ایک بھارتی مسلمان کو جارجیا کی حکومت نے اپنے ملک میں …

اور دیکھیں

مردوں کی قمیضوں پر ’کالر‘ کیوں ہوتے ہیں؟ انتہائی دلچسپ حقیقت جانئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کبھی آپ نے سوچا ہے کہ مردوں کی شرٹس پر کالر کیوں ہوتے ہیں؟ آغاز میں شرٹس پر ایسے کالر لگائے جاتے تھے جنہیں بوقتِ ضرورت اتارا بھی جا سکتا تھا،ان پر سامنے اور پیچھے کی طرف دو بٹن لگے ہوتے تھے ۔آغاز میں شرٹس کی آستینیں بھی اسی طرح بنائی جاتی تھی جنہیں کسی بھی وقت اتارنا …

اور دیکھیں

عرب ریاستوں کیلئے ایران بھی داعش جیسا خطرہ ہے: بحرینی وزیر خارجہ

مناما :   خلیجی ریاست بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد الخلیفہ نے کہا ہے کہ خطے کی عرب ریاستوں کے لیے ایران بھی اتنا ہی بڑا خطرہ ہے جتنا کہ داعش ہے۔ بحرینی وزیر خارجہ نے ریاستی دارالحکومت مناما میں شروع ہونے والی ایک سکیورٹی کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ایران عرب ریاستوں میںمسائل پیدا کرنے …

اور دیکھیں

فیروز والا کالا خطائی روڈ پر تیز رفتار بس الٹنے سے 7 افراد جاں بحق، 37 زخمی

لاہور :  یروز والا کالا خطائی روڈ پر تیز رفتار بس الٹنے سے 7 افراد جاں بحق جبکہ 37 زخمی ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق حادثے کا شکار بننے والی بس لاہور سے گوجرانوالہ جارہی تھی کہ کالا خطائی روڈ پر اوورٹیکنگ کے دوران تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں …

اور دیکھیں

بلدیاتی انتخابات،غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری،سندھ میں پیپلز پارٹی آگے جبکہ پنجاب میں ن لیگ اور تحریک انصاف میں سخت مقابلہ جاری

لاہور : پنجاب اور سندھ کے 20اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا پہلامرحلے میں اب تک کی اطلاعات تک سندھ میں پیپلز پارٹی آگے ہے جبکہ پنجاب میں ن لیگ  اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہےتفصیلات کے مطابق غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہو گیاہے جس کے مطابق فیصل آباد میں مسلم لیگ …

اور دیکھیں

تلوار اور گردن : نذیر ناجی

اور دیکھیں

حب الوطنی : خورشید ندیم

اور دیکھیں

سُرخیاں‘ متن‘ ٹوٹا اور ابرار احمد : ظفر اقبال

اور دیکھیں