Home » 2016 » February

Monthly Archives: February 2016

س15 سالہ نوجوان مسلمان لڑکا جس نے اس عمر میں ہی اپنے گھر بیٹھ کر کمپیوٹر پر ایسا کاروبار شروع کیا کہ تھوڑے ہی عرصے میں لاکھوں روپے کمالئے، انتہائی سبق آموز داستان

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بچپن میں کمپیوٹر گیمز تو سبھی بچے کھیلتے ہیں لیکن ان گیمز کو لے کر اتنا مختلف کم ہی سوچتے ہوں گے جتنا پاکستانی نژاد برطانوی شہری محمد علی نے سوچا۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق محمد علی بچپن ہی سے کمپیوٹر پر گیمز کھیلنے کا بہت شوقین تھا۔ اس کا باپ ایک ٹیکسی ڈرائیور …

اور دیکھیں

فیس بک میں ملازمت کے خواہشمندوں سے پوچھا جانے والا کمپنی کا پسندیدہ سوال جسے جان کر آپ بھی سوچنے پر مجبورہوجائیں گے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کسی بھی نوکری کے انٹرویو میں سابقہ کام کا تجربہ، بہترین صلاحیتوں اور ناکامیوں کے متعلق سوالات کیے جاتے ہیں لیکن فیس بک کی ریکروٹنگ ٹیم نئے لوگ بھرتی کرنے کے لیے ان سے ذرا مختلف سوال کرتی ہے۔ برطانوی اخبار ”ڈیلی میل“ کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کی ٹیم نوکری کے امیدواروں سے اپنا ایک پسندیدہ …

اور دیکھیں

تھائی شہزادی کیلئے کمبوڈیا نے 42لاکھ روپے کا واش روم بنادیا لیکن ۔ ۔۔

فنام پینہ(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کے حکمرانوں اور شاہی خاندانوں کی خبریں اورعوام کی ان میں دلچسپی عام سی بات ہے لیکن ایک تھائی شہزادی کا دورہ کمبوڈیا کے عوام کے لاکھوں روپے ہڑپ کردیا، تھائی شہزادی کے دورہ کمبوڈیا کے موقع پر ان کیلئے خاص طورپر شاہانہ واش روم بنایاگیاجس پر 40000ڈالر (42لاکھ پاکستانی روپے تقریباً) خرچ ہوئے لیکن …

اور دیکھیں

وہ گاﺅں جس میں بینک ہے نہ پرائمری سکول لیکن ہر گھر کے دروازے پر سیکیورٹی کیمرہ موجود، وجہ انتہائی حیران کن

بھارتی ریاست ہریانہ کی سرحد پر واقع گاﺅں دیشاﺅں کلاں میں کسی بھی دیگر پسماندہ گاﺅں کی طرح بینک، جیولری کی دکانیں اور حتٰی کہ سکول بھی نہیں ہے لیکن پھر بھی یہاں ہر گھر میں سکیورٹی کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہیں اور گاﺅں کا کوئی کونہ ایسا نہیں جو کیمروں کی زد میں نہ ہو۔ …

اور دیکھیں

اگر آپ بھی برقی زینوں کا استعمال کرتے ہیں تو یہ خبر پڑھ کر آپ بھی احتیاط کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

بڑی عمارتوں بالخصوص ہوٹلزاور شاپنگ مالز میں صارفین کو ایک منزل سے دوسری منزل تک لے جانے کےلئے سیڑھیوں ، لفٹس کے ساتھ ساتھ برقی زینوں کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔ برقی زینے جہاں صارفین کو بلا مشقت عمارت میں ایک منزل سے دوسری منزل تک رسائی فراہم کرتے ہیں وہیں بسا اوقات یہ صارفین کےلئے بڑی پریشانی کا …

اور دیکھیں

پرانی عمارتوں میں لوگوں کو بھوت کیوں نظر آتے ہیں؟سائنس دانوں نے پول کھول دیا

جنوں بھتوں کی کہانیاں صدیوں سے انسان کو خوفزدہ کرتی رہیں ہیں لیکن اب بالآخر سائنس نے آسیب زدہ ڈراﺅنی جگہوں کا راز فاش کردیا ہے۔ امریکا کہ کلارکسن یونیورسٹی کے پروفیسر شین راجرز نے حال ہی میں ایک تحقیق کی ہے جس میں معلوم ہوا ہے کہ پرانی اور ڈراﺅنی عمارتوں میں لوگوں کو دل گھبرانے، دم گھٹنے، آوازیں …

اور دیکھیں

تمام دہشت گرد گروپ پاکستان کی خودمختاری کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں: جان کیری

واشنگٹن : امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ اس وقت تمام دہشت گرد گروپ پاکستان کی خودمختاری کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔ واشنگٹن میں پاک امریکہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کے موقع پرمشیر خارجہ سرتاج عزیز کے ساتھ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے جان کیری نے کہا کہ امریکہ ضرب عضب کی کامیابی کا اعتراف کرتا ہے۔ نیشنل ایکشن پلان …

اور دیکھیں

پاکستان کو ایک اور ایسا نوجوان باولر مل گیا جس نے شعیب اختر کی یاد تازہ کردی

پشاور :: پاکستان کو ایسا باولر مل گیا ہے جس نے شعیب اختر کا دور یاد کرادیا ،عمران خان فاسٹ باولنگ کمپیٹشن میں یہ ہیرا تلاش ہوا ہے ۔تفصیل کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی نے چند ماہ قبل وعدہ کیا تھا کہ وہ قومی ٹیم کو بہترین فاسٹ باولر دینے کے لیے کمپیٹشن کرائیں گے ۔عمران خان نے وعدے …

اور دیکھیں

شہریوں کیلئے خوشخبری: پٹرول ساڑھے آٹھ اور ڈیزل ساڑھے چار روپے لٹر سستا

اسلام آباد  :: حکومت نے پاکستانی عوام کو ایک بڑی خوشخبری دیتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں ساڑھے آٹھ روپے کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8روپے48پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں چار روپے 67پیسے کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسی طرح لائٹ ڈیزل ایک روپیہ 97پیسے اور ہائی اوکٹین 2روپے …

اور دیکھیں

سابق سینیٹر سیف الرحمان کو ابو ظہبی سے گرفتار کر لیا گیا

ابو ظہبی :  سابق سینیٹر سیف الرحمان کو سیکیورٹی اداروں نے ابو ظہبی سے گرفتار کر لیا ہے ۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق سینیٹر سیف الر حمان کو ابو ظہبی سے گرفتار کیا گیا ہے ۔بتا یا جا رہا ہے کہ سیف الرحمان کو ابو ظہبی ائیر پورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے ۔واضح رہے …

اور دیکھیں