Home » 2016 » October

Monthly Archives: October 2016

چینی کمپنی کا نیا فون، جس کی سکرین ایسی کہ سب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں، دیکھ کر آپ اسے خریدنے کی شدید خواہش کریں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی شیاﺅمی اپنا نیا فلیگ شپ سمارٹ فون ”مکس“ متعارف کرایا ہے جو 30 سال کے صبر اور محنت کا پھل ہے۔ اس کی جھلک نے صارفین کے علاوہ کمپنیوں کو بھی حیران کر دیا ہے کیونکہ اس کی سکرین ایک ’شاہکار‘ قرار دیدی گئی ہے۔ یہ کانسیپٹ فون بیجنگ میں ایک تقریب کے دوران فرنچ …

اور دیکھیں

نوجوان کے بازو پر تِل جیسا دانہ، ڈاکٹر نے پھوڑا تو اندر سے کیا نکلا؟ ڈاکٹر نے خود بھی سوچا نہ تھا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں ایک نوجوان کے بازو پر ایک تل جیسا دانہ تھا۔ جب ڈاکٹر نے اسے کٹ لگا کر پھوڑا تو اندر سے ایسی چیز نکل آئی کہ خود ڈاکٹر بھی حیران رہ گئی۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق ڈرماٹالوجسٹ سینڈرا لی نے جب اس نوجوان کے بازو پر موجود چھوٹے سے ابھار کو پھوڑا تو …

اور دیکھیں

اس تصویر میں صرف دولہا دلہن مسکرارہے ہیں جبکہ باقی تمام لوگوں کے چہرے پر گھبراہٹ ہے، ایسا کیوں؟ حقیقت جان کر آپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گا

نیویارک(نیوزڈیسک) آپ نے بہت سی تصاویر کے بارے میں سن رکھا ہوگا لیکن الاباما کی اس خاتون فوٹوگرافر جب شادی میں دولہا اور دلہن کی تصویر بنانے لگی تو وہ ایک گاڑی کے نیچے آتے رہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق فوٹوگرافرلیزلی ہالنگ ورتھ دولہا پیٹر سئب اور لی جولیانو کی شادی کے موقع پر تصاویر بنارہی تھی۔ تمام 31فیملی ممبرز …

اور دیکھیں

بھارتی دارالحکومت میں لوگوں پر آسمان سے مسلسل انسانی فضلے کی بارش، ایسا کیوں ہورہا ہے؟ جان کر آپ کو بھی شہریوں کی اس بیچارگی پر ترس آجائے گا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)ہوائی جہاز اپنے ٹوائلٹس میں جمع ہونے والا فضلہ عموماً غیرآباد جگہوں پر نیچے پھینکا جاتا ہے لیکن بھارت میں ایئرلائنز سے یہ فضلہ عین نئی دہلی کے اوپر پھینکنا شروع کر دیاہے۔ گزشتہ دنوں ایک جہاز سے فضلہ گرایا گیا جو ایک سابق فوجی آفیسر کے گھر پر گرا۔ اس پر آفیسر اس قدر برہم ہوا کہ …

اور دیکھیں

’اگر ایسے شادی کی جائے تو حرام ہوتی ہے‘ ترک حکومت کی نمائندہ اسلامی تنظیم نے سب سے بڑا فتویٰ دے دیا

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے ڈائریکٹوریٹ برائے مذہبی امور کی طرف سے کم عمری کی شادیوں کے خلاف ایک فتویٰ جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ”کم عمری کی شادی بچوں کی زندگی برباد کر دیتی ہے۔“ترک اخبار حریت ڈیلی کی رپورٹ کے مطابق شہریوں کی طرف سے ڈائریکٹوریٹ سے اکثر کم عمری کی شادیوں کے …

اور دیکھیں

چینی کمپنی کا نیا فون، جس کی سکرین ایسی کہ سب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں، دیکھ کر آپ اسے خریدنے کی شدید خواہش کریں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی شیاﺅمی اپنا نیا فلیگ شپ سمارٹ فون ”مکس“ متعارف کرایا ہے جو 30 سال کے صبر اور محنت کا پھل ہے۔ اس کی جھلک نے صارفین کے علاوہ کمپنیوں کو بھی حیران کر دیا ہے کیونکہ اس کی سکرین ایک ’شاہکار‘ قرار دیدی گئی ہے۔ یہ کانسیپٹ فون بیجنگ میں ایک تقریب کے دوران فرنچ …

اور دیکھیں

نئی ونڈوز10کے ساتھ مائیکرو سافٹ کا سرفیس سٹوڈیو بھی متعارف کرادیا گیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)مائیکروسافٹ کی جانب سے کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 10 کے آئندہ آنے والے ایڈیشن میں 3D اور ایڈیٹنگ کے لیے کچھ نئے ٹولز کے علاوہ تبدیل شدہ پینٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے ،ساتھ ہی ساتھ  مائیکروسافٹ نے اپنا پہلا آل ان ون ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر ’سرفیس سٹوڈیو‘بھی  متعارف کروایا ہے ۔ اس نئے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کے …

اور دیکھیں

ٹوئٹر نے مشہور ویڈیو ایپلی کیشن ’وائن‘ بند کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنی معروف ویڈیو ایپلی کیشن ”وائن“ کو مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔  غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اس موبائل ایپ کو ختم کرنے کا فیصلہ بظاہر مالی بحران سے باہر نکلنے کیلئے کیا گیا تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ چونکہ ٹوئٹر پر بھی …

اور دیکھیں

”بچہ بڑا ہو گیا“ بنگلہ دیش نے بانی کرکٹ کو دوسرے ٹیسٹ میں 108 رنز سے زیر کر لیا

میرپور (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بانی کرکٹ انگلینڈ کو 108 رنز سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی ہے اور 2 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہو گئی ہے۔ بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کرکٹ میں انگلینڈ کے خلاف یہ پہلی فتح ہے جبکہ اس سے قبل وہ صرف زمبابوے اور ویسٹ انڈیز …

اور دیکھیں

بھارت’ پاکستان کو فائنل میچ میں شکست دے کر ایشیئن چیمپئن بن گیا

کوانٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے پاکستان کو فائنل میچ میں شکست دے کر ایشیئن چیمپئن بن گیا ہے،بھارت نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 2گول سے شکست دی ہے۔ ملائیشیا کے شہر کوانٹن میں ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی کاپاکستان اوربھارت کے درمیان فائنل میچ ختم ہوگیا ہے ،بھارت نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 2گول سے شکست دی ہے،پاکستان کی …

اور دیکھیں