Home » 2016 » November

Monthly Archives: November 2016

سمندر میں غوطہ لگاتے ہی تیراک کو تہہ میں دنیا کا سب سے بڑا خزانہ مل گیا، سونے کا یہ ڈھیر کس کا ہے اور کس جگہ سے ملا؟ جان کر آپ بھی کہیں گے قسمت ہو تو ایسی

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)ایڈولف ہٹلر نے دوران جنگ سونے اور چاندی کا ایک بڑا ذخیرہ غائب کر دیا تھا۔ آج تک اس کے متعلق کئی قیاس آرائیاں کی جاتی رہی ہیں۔ بعض ماہرین کا کہنا تھا کہ وہ سونا کسی بنکر میں پوشیدہ ہے جبکہ بعض کے مطابق وہ کسی ٹرین میں موجود تھا جو زمین میں دفن ہو گئی۔ اب ایک …

اور دیکھیں

امریکہ میں مقابلہ حسن میں شرکت کیلئے مسلمان لڑکی نے ایسا لباس پہن لیا کہ ہنگامہ برپاہوگیا، جان کر آپ تعریف کئے بغیر نہ رہ پائیں گے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) حسن کے مقابلے میں آج تک ہم نیم عریاں خواتین ہی کو شریک دیکھتے آئے ہیں لیکن اب ایک مسلمان لڑکی نے ایسا لباس پہن کر مقابلے میں شرکت کی ہے کہ ان مقابلوں کے عام رجحان ہی کو تبدیل کر ڈالا ہے۔ ایم پی آر نیوز کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ نژاد امریکی شہری 19 سالہ حلیمہ …

اور دیکھیں

عمر کے کس سال میں آپ کے ہمسفر کی جانب سے بے وفائی کا امکان سب سے زیادہ ہوتا ہے؟ سائنسدانوں کا ایسا انکشاف کہ ہر شخص کو پریشان کردے

لندن (نیوز ڈیسک) یوں تو انسان کے ذہن پر کسی بھی وقت شیطان سوار ہوسکتا ہے لیکن برطانیہ میں کی گئی ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 39 سال کی عمر میں اس کا خدشہ سب سے زیادہ ہوتا ہے، کیونکہ اس عمر کے افراد شریک حیات سے بے وفائی کرنے میں سب سے آگے پائے گئے ہیں۔ …

اور دیکھیں

آدمی نے سمجھا زکام کا شکار ہے، لیکن ڈاکٹرکے پاس گیا تو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، جسم کا اہم ترین حصہ کاٹنا پڑگیا کیونکہ۔۔۔ آپ بھی جانئے اور ہمیشہ احتیاط کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک شخص کو زکام اور معمولی بیماری لاحق ہوئی تاہم بیوی کے اصرار پر وہ اپنے ڈاکٹر کے پاس چلا گیا، جس نے ایسی بیماری بتا دی کہ اس شخص کی زندگی ہی ویران ہو گئی۔اسے دونوں ٹانگوں سے ہی محروم ہونا پڑ گیا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 3بچوں کا باپ 36سالہ …

اور دیکھیں

قبرستان کی صفائی کے دوران کئی سو سال پرانی قبر دریافت، ماہرین نے کھولی تو اندر موجود لاش کے جسم پر کیا لکھا تھا؟ دیکھ کر ہر کوئی خوف میں ڈوب گیا

بنکاک (نیوز ڈیسک) قدیم قبرستانوں سے وابستہ پراسرار داستانیں کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن تھائی لینڈ میں ایک قبرستان کی صفائی کے دوران ایسی چیز دریافت ہوگئی کہ دیکھنے والے خوف سے کانپ اٹھے۔ اخبار دی مرر کی رپورٹ کے مطابق مقامی حکام مقدان شہر کے قدیم قبرستان کی صفائی کروارہے تھے کہ ایک پرانی قبر میں ایسا انسانی …

اور دیکھیں

خانہ کعبہ کی ایسی تصویر سامنے آ گئی جو آپ نے اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہو گی۔۔۔ دیکھ کر آپ کا ایمان ترو تازہ ہو جائے گا

 خانہ کعبہ مسلمانوں کیلئے مقدس ترین جگہ ہے اور ہر سال کروڑوں مسلمان فریضہ حج ادا کرنے کیلئے یہاں آتے ہیں اور خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہیں۔ ہر مسلمانوں کی خواہش ہے کہ وہ موت سے پہلے اللہ تعالیٰ کے حضور حاضر ہو کر فریضہ حج ادا کرے۔ یوں تو خانہ کعبہ کی لاکھوں تصاویر انٹرنیٹ پر گردش کرتی …

اور دیکھیں

نوازشریف آئندہ بھی کئی سالوں تک وزیراعظم بنتے رہیں گے کیونکہ ۔ ۔ ۔ ایسا دعویٰ سامنے آگیا کہ عمران خان کی پریشانی کی حد نہ رہے گی ، یہ دعویٰ کسی لیگی رہنماء نے نہیں کیا بلکہ ۔ ۔ ۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ نگار اوریا مقبول جان نے کہاہے کہ آپ وزیراعظم نوازشریف کو تاج پہنا دیں اور بٹھا دیں کیونکہ اگلے سالوں تک یہی جیتیں گے کیونکہ پاکستان میں صاف شفاف الیکشن نہیں ہوں گے۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اوریا مقبول جا ن کاکہناتھا کہ میں نے 32سال سول …

اور دیکھیں

31 سالہ تاریخ بدل گئی، ہملٹن ٹیسٹ میں پاکستان کو 138 رنز سے شکست، نیوزی لینڈ نے سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی

ہملٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ نے مسلسل 7ٹیسٹ سیریز میں ناقابل شکست رہنے والی پاکستانی ٹیم کو ہملٹن ٹیسٹ میں 138 رنز سے ہرا کر 2 میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی ہے اور 31 سال بعد اپنی سرزمین پر پاکستان کو ٹیسٹ سیریز ہرا کر تاریخ بدل دی ہے۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 369 رنز …

اور دیکھیں

تحریک انصاف کا کیس کمزور نہیں،بحث خاصی جاندار ہوگی:بابر اعوان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس میں تحریک انصاف کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا کیس کمزور نہیں،بحث خاصی جاندار ہوگی۔ ”دنیا کامران خان“کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پانامہ کیس میں تحریک انصاف کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا کیس کمزور نہیں،بحث خاصی جاندار ہوگی،لوگ کوشش کررہے ہیں کیس ختم نہ ہو،جو …

اور دیکھیں

فلسطینیو ں کے خلاف بننے والی اسرائیلی فلم میں پی آئی اے کا طیارہ استعمال ہوگا: نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہ ہونے کے باوجود فلسطینیوں کے خلاف بننے والی فلم میں پی آئی اے نے اپنا طیارہ فراہم کردیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق1976 میں ایئر فرانس کا ایک طیارہ اسرائیل سے فرانس جاتے ہوئے ہائی جیک کرلیا گیا تھا جس کا الزام فلسطینی مجاہدین پر لگایا گیا …

اور دیکھیں