Home » 2016 » November (page 32)

Monthly Archives: November 2016

میرے ماتھے پہ کیا لکھا ہے ؟… ہارون الرشید

#paksa #paksa.co.za

اور دیکھیں

دنیا کے خطرناک ترین سانپ کے زہر کا ایسا ناقابل یقین فائدہ سامنے آگیا کہ جان کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوب مشرقی ایشیاءمیں مختلف رنگوں والا، آنکھوں کو انتہائی بھلا دکھائی دینے نایاب سانپ پایا جاتا ہے جو دنیا کے زہریلے ترین سانپوں میں سے ایک ہے۔ نیلے، پیلے اور سیاہی مائل رنگوں والے اس سانپ کا زہر منٹوں میں شکار کو موت کے گھاٹ اتار سکتا ہے۔ اب سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس سانپ …

اور دیکھیں

”پاکستانیوں کی نقل“ برطانوی پولیس اہلکار بھی پش اپس لگانے لگے

لاہور(نیٹ نیوز)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی طرف سے میچ کے دوران جیتنے کے بعد پش اپس لگانے کے بعد پش اپس پوری دنیا میں ٹریڈ بنتا جارہا ہے۔ اب برطانوی پولیس اہلکاروں نے بھی پش اپس لگائے جسکی ویڈیو انٹرنیٹ پر ہِٹ ہو گئی۔برطانیہ کے پولیس اہلکاروں نے ایک نہ دو بلکہ پورے 22پش اَپس کرنے کا شاندار مظاہرہ …

اور دیکھیں

یہ بندہ سرکٹ کو کیوں چاٹ رہا ہے؟ وجہ ایسی کہ آپ کا دل کرے گا کہ آپ بھی یہ کام کرنے لگیں

نیویارک(نیوزڈیسک) آپ نے virtual realityمیں گیمزکھیلنے اور فلمیں دیکھنے کا توسن رکھا ہوگا لیکن اب سائنسدانوں نے کھانے چکھنے کے لئے بھی اس ٹیکنالوجی کااستعمال شروع کردیا ہے۔سنگاپور میں تحقیق کار اس بات پر کام کررہے ہیں کہ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے لوگ نہ صرف کھانے کو چکھ سکیں گے بلکہ انہیں اس کی خوشبو بھی محسوس ہوگی۔ تحقیق کار …

اور دیکھیں

سابق بھارتی فوجی ریپ کے الزام میں گرفتار، لیکن متاثرہ لڑکی کون ہے؟ ایسی تفصیلات سامنے آ گئیں کہ جان کر آپ کا دل دہل کر رہ جائے گا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں درندگی کی ایک اور مثال سامنے آ گئی ہے اور انسانیت ایک بار پھر آنسو بہانے پر مجبور ہو گئی ہے۔ پولیس نے سابق فوجی افسر کو اپنی نابالغ بیٹی کیساتھ 40 دن تک ریپ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تین بہنوں میں سب سے بڑی 17 سالہ …

اور دیکھیں

’آپ اپنے دوست کی پروفائل پکچر کیسے تبدیل کرسکتے ہیں؟‘ جانئے اس سمیت واٹس ایپ کے وہ 10 فیچرز جن کے بارے میں لوگوں کو معلوم نہیں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ کی ایپلی کیشن میں 10ایسے انتہائی کارآمد فیچرز ہیں جن کے بارے میں زیادہ لوگ نہیں جانتے۔ انگریزی اخبار ایکسپریس ٹربیون کی رپورٹ میں یہ فیچرز بیان کیے گئے جو ذیل میں ہم اپنے قارئین کے لیے پیش کر رہے ہیں۔  بولڈ، اٹیلک ، سٹرائیک تھرو چیٹنگ میں کسی لفظ کو بولڈ کرنے کے لیے اس …

اور دیکھیں

گوگل کی نئی ایپلی کیشن نے گاڑی مالکان کی بڑی پریشانی حل کر دی، خرچہ انتہائی کم اور محفوظ ڈرائیونگ یقینی ہو گئی، استعمال کا طریقہ جانئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل نے ”اینڈرائڈآٹو“ کا نیا ورژن لانچ کر دیا ہے جس کے باعث گاڑی مالکان کی سب سے بڑی مشکل آسان ہو گئی ہے کیونکہ اس ایپلی کیشن کے باعث اب اینڈرائڈ آٹو استعمال کرنے کیلئے گاڑی میں مہنگے یونٹ لگانے کی ضرورت نہیں۔ نئے ورژن کے باعث اب سمارٹ فون کو چاہے ایس بی یا پھر …

اور دیکھیں

پاکستان عوامی تحریک اورپاکستان تحریک انصاف میں لفظی جنگ

اسلام آباد( ما نیٹرنگ ڈیسک) عوامی تحریک اورپاکستان تحریک انصاف میں لفظی جنگ چھڑگئی۔پی ٹی آئی کے ترجمان نے طاہرالقادری کا تحریک انصاف پر پانامہ میچ فکس کرنے کا الزام مسترد کردیا۔ نعیم الحق نے کہا کہ طاہرالقادی بتائیں تحریک انصاف کا کس سے رابطہ ہے، نواز شریف کے احتساب کیلئے پی ٹی آئی متحرک ہے۔ترجمان پی ٹی آئی کے …

اور دیکھیں

عمران خان سے زیادہ نوازشریف کا کوئی مددگار نہیں: خورشید شاہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان سے زیادہ نوازشریف کا کوئی مددگار نہیں ہے، پی ٹی آئی نے حکومت کے ہاتھ اور مضبوط کیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالت میں ابھی کمیشن بننے کا فیصلہ ہوگا،پانامہ لیکس پر پارلیمنٹ میں …

اور دیکھیں

اب یا کبھی نہیں… سلیم صافی

#paksa #paksa.co.za

اور دیکھیں