Home » 2018 » July

Monthly Archives: July 2018

#paksa #paksa.co.za شادی شدہ خاتون نے اپنے محبوب کو چارپائی کے ساتھ باندھ کر آگ لگادی کیونکہ اس کی۔۔۔

نئی دلی(نیوز ڈیسک) خواتین پر مردوں کے مظالم کی کہانیاں بہت عام سننے کو ملتی ہیں لیکن بھارت میں ایک خاتون نے اپنے آشنا پر ایسا ظلم ڈھا دیا کہ جس کا تصور کر کے ہی انسان کا دل دہل جائے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق پراکشم ڈسٹرکٹ کے گاﺅں چوتپالی سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ شبیر شیخ نے …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za بیروزگار آدمی تنگ آکر سڑک پر اس طرح اپنی CV بانٹنے لگا، پھر اچانک اس کی قسمت کیسے بدلی؟ جان کر نوجوانوں کو یقین نہیں آئے گا کہ یہ بھی ممکن ہے

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک)بعض اوقات زندگی مایوسی کا دوسرا نام دکھائی دینے لگتی ہے لیکن اس حال میں بھی انسان زندہ رہنے کی کوشش جاری رکھے تو یقیناًکسی وقتً یہ ایسی کروٹ لیتی ہے کہ سب کچھ بدل جاتا ہے۔ یعنی زندگی ہمیں یہ سبق دے جاتی ہے کہ جو ہمت نہ ہارے اسے کامیابی ضرور ملتی ہے۔ کچھ ایسی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za فرانس میں وہیل مچھلی کی شکل کی ایئربس تیار

پیرس(اے این این) فرانس میں وہیل مچھلی کی شکل کا طیارہ تیار کرلیا گیا ہے، جو باقاعدہ طور پر 2019 میں پرواز شروع کرے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس کی فضائی کمپنی ایئربس نے اس طیارے کا نام ‘بیلوگا ایکسل’ (Beluga XL) رکھا ہے۔ایئربس بیلوگا ایکسل کو سامنے کی طرف اس انداز سے پینٹ کیا گیا ہے کہ وہ بالکل …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za ترکی کی غیر ملکی سفیروں کو اپنی اوقات میں رہنے کی ہدایت

انقرہ (آلائن)ترکی نے اپنے ملک میں متعدد غیر ملکی سفیروں کو اپنی سفارتی آداب اور حدود کی پاسداری کرنے کی تلقین کی ہے ۔ ترکش نیوز ایجنسی کے مطابق وزارتِ خارجہ کے ترجمان حامی آق سوئے نے ایک اجلاس کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اجلاس میں متعدد سفیروں کی جنوبی قبرص میں مشرقی بحیرہ روم میں …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za پاکستان کی بے ضرر اقلیت کی تار یخ میں پہلی بار صوبائی اسمبلی میں نمائندگی ، وادیاں جھوم اٹھیں

  چترال (پاکستان) چترال سے اقلیتی رکن وزیر زادہ صوبائی اسمبلی کے منتخب ہونے پر وادی کیلاش کے رمبور گاوں میں جشن کا سماں ہے اور تینوں وادیوں سے کیلاش اور مسلمان دونوں مبارک باد کیلئے رمبور پہنچ گئے۔ واضح رہے چترال کی وادی کیلاش کے رمبور گاوں سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی کارکن اور کیلاش قبیلے کے رکن …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za تحریک انصاف کی چودھری پرویز الٰہی کو سپیکر پنجاب اسمبلی بنانے کی تجویز

اسلام آباد(پاکستان)تحریک انصاف نے پنجاب میں مضبوط اورتجربہ کارشخصیت کو سپیکر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، اورچودھری پرویز الٰہی کو سپیکر پنجاب اسمبلی بنانے کی تجویز دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کےلئے بنی گالہ میں جوڑ توڑجاری ہے ،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج معمول کی ملاقاتیں منسوخ کردیں اور پارٹی رہنماﺅں …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za یہ زیادتی ہے ۔۔ جاوید چوہدری

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za کرس گیل نے انٹرنیشنل کرکٹ میں شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

سینٹ کٹس (آن لائن) ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل نے پاکستانی جارح مزاج بیٹسمین شاہد آفریدی کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ سینٹ کٹس میں بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ کے دوران کرس گیل نے 66 گیندوں پر 73 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 6 …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za پاکستان کو ملنے والا فنڈ چینی قرضے اتارنے کیلئے استعمال نہیں ہوناچاہئے :امریکہ نے آئی ایم ایف سے بیل آﺅٹ پیکج مشروط بنانے کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن (آن لائن)امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے ملنے والا بیل آﺅٹ پیکج چینی قرضے اتارنے کے لئے استعمال نہیں ہوناچاہئے ۔ جیونیوز کے مطابق امریکہ نے آئی ایم ایف سے بیل آﺅٹ پیکج کو مشروط بنانے کا مطالبہ کردیا ہے ۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو کوئی غلطی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za Aima Baig & Sahir Ali Bagga | Mazaaq Raat 30 July 2018 | مذاق رات |

اور دیکھیں