Home » South Africa Pakistani Community News » پیٹرز مارائیس برگ ۔ سیالکوٹ سےتعلق رکھنے والا نوجوان ڈکیتی کے دوران قتل

پیٹرز مارائیس برگ ۔ سیالکوٹ سےتعلق رکھنے والا نوجوان ڈکیتی کے دوران قتل


نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پیٹرمیرزبرگ میں ایک پاکستانی کو کام کے بعد گھر جاتے ہوئے راہزنوں نے گردن پہ چھری کے وار کر کے قتل کردیا ہے ۔مقتول سیالکوٹ کا رہنے والا تھا نام عاطف تھا اور حاجی شہباز بگ سکائی والے کے پاس کام کرتا ہے ۔
مقتول نے  یہاں ایک مقامی خاتون سے  شادی کی ہوئی تھی ۔
دعا کی اپیل ہے ۔

Check Also

پریٹوریا ۔ ریفیوجی سنٹر میں پاکستانی اسائلم سیکر محمد عرفان کو لائن میں کھڑے ہوئے دل کا دورہ۔ ایمبولینس دیر سے پہنچنے پر جاں بحق۔ پاکستانی سفیر کا معاملے کی فوری تحقیق کا مطالبہ

Call for probe into why asylum seeker died standing in queue Cape Town – The …