Home » Interesting News

Interesting News

” اگر 2 لوگ حق پر ہوں تو انہیں انضمام الحق کہا جاتا ہے ” زرتاج گل کی جانب سے کووڈ 19 کے 19 کی تشریح پر پاکستانیوں کے شگوفے

اسلام آباد وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل کی جانب سے کووِڈ 19 کے “19” کی تشریح کیے جانے کے بعد انٹرنیٹ پر ہنسی کا طوفان آگیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین ان سے متعلق ایسے ایسے شگوفے چھوڑ رہے ہیں کہ ہنسی روکنا مشکل ہوجائے۔ خیال رہے کہ زرتاج گل وزیر نے کووڈ 19 (کورونا وائرس ) کے  بارے …

اور دیکھیں

کیا سیب نظام ہاضمہ کیلئے مفید ہے؟ #paksa #paksa.co.za

آپ نے یہ جملہ تو ہر ایک سے سُنا ہوگا کہ روزانہ ایک سیب کھائیں اور ڈاکٹر سے دور رہیں، یہ بات حقیقت بھی ہے کہ سیب ایک ایسا پھل ہے جس میں صحت سے متعلق بے شمار فوائد موجود ہوتے ہیں، سیب کو ایک صحت مند ناشتہ بھی کہا جاتا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ سیب وزن کم کرنے …

اور دیکھیں

تیزی سے پیٹ کی چربی پگھلانے والی 4 ورزشیں

دنیا بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران اگر آپ کا بھی وزن بڑھ گیا ہے تو چند ورزشیں آ پ کی یہ مشکل دور کر سکتی ہیں جس کے لیے جم یا کسی پارک میں جانے کی بھی ضرورت نہیں۔ عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر اس وقت پوری دنیا میں کہیں سخت تو کہیں نرم لاک ڈاؤن …

اور دیکھیں

کس سیٹ پر بیٹھیں تو موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟ معلوم کرنے کے لیے جہاز کریش کر دیا گیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ہوائی سفر کے دوران جہاز کی کس سیٹ پر بیٹھیں تو موت کا خطرہ سب سے زیادہ ہوتا ہے؟ امریکہ میں سائنسدانوں اور انجینئرز کی ایک ٹیم نے اس سوال کا جواب معلوم کرنے کے لیے صحرا میں ایک ہوائی جہاز کریش کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس ٹیم نے 55سالہ پائلٹ جیمز سلوکم کو بوئنگ 727طیارہ …

اور دیکھیں

امریکی تاجر نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے 20 لاکھ ڈالر کرائے پر مکان لے لیا

امریکی تاجر نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے 20 لاکھ ڈالر کرائے پر مکان لے لیا نیویارک:  نیویارک میں کورونا وائرس سےہونے والی ہلاکتوں کے بعد امیرافراد شہر چھوڑ کر انسانوں سے دور عارضی پناہ گاہوں کا رخ کررہے ہیں۔ ایک تاجر نے نیویارک سے دور ایک محفوظ مکان کرائے پر لیا ہے جس کا معاوضہ 30 لاکھ ڈالر …

اور دیکھیں

وائی فائی سگنل کوبجلی میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ

بوسٹن:  امریکی ماہرین نے ایک خاص مٹیریل سے آلہ تیار کیا ہے جو وائرلیس انٹرنیٹ اوردیگر برقناطیسی شعاعیں جذب کرکے اسے بجلی میں بدلتا ہے اس آلے کو ’ریکٹینا‘ کا نام دیا گیا ہے جس کی بدولت اب وائی فائی سے موبائل چارج کرنا ممکن ہوجائے گا۔ نیچرنامی جرنل میں شائع تحقیق کے مطابق میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ( ایم آئی ٹی) …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za وزیراعظم نے مقبولیت میں ایک اورسنگ میل عبور کر لیا

اسلام آباد (پاکستان) وزیراعظم عمران خان نے مقبولیت کے حوالے سے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے جس پر انہوں نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر فالوورز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جس پر انہوں نے ٹوئٹر پر جاری ایک پوسٹ میں …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za روزانہ اپنی جرابیں سونگھنے والا شخص پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا ہوگیا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں ایک آدمی اپنی ایسی قبیح عادت کی وجہ سے پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا ہو گیا ہے کہ سن کریقین کرنا مشکل ہو جائے۔ دی مرر کے مطابق چین کے شہر ژینگ ژو کا یہ آدمی روزانہ جب کام سے گھر واپس جاتا تو کپڑے تبدیل کرنے کے بعد اپنی دن بھر پہنی گئی جرابیں سونگھا …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za دوران پرواز وہ چیزیں جو مفت میں آپ کو مل سکتی ہیں لیکن عام طور پر مسافر مانگتے نہیں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ہوائی سفر کے دوران کھانا یا دیگر کچھ ایسی چیزیں ہیں جو بن مانگے مسافروں کو مل جاتی ہیں لیکن ماہرین کا کہناہے کہ کئی اور ایسی چیزیں ہیں جو مسافروں کو مل سکتی ہیں لیکن وہ عام طور پر مانگتے ہی نہیں حالانکہ یہ چیزیں ان کا سفر آسان بنا سکتی ہیں۔ دی مرر کے مطابق ماہرین …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za چینی انجینئر رائیونڈ سے پسند کی لڑکی بیاہ کر لے گیا

لاہور، رائیونڈ (ویب ڈیسک) چینی انجینئر رائے ونڈ سے پسندکی لڑکی بیاہ لے گیا ،شادی کی تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق مقامی سندر انڈسٹریل اسٹیٹ پلاسٹک بنانے والی فیکٹری میں کام کرنے والے چین کے انجینئر ژانگ کانگ کی دوستی مشن کالونی رائے ونڈ کی رہائشی لڑکی کے چچا سے …

اور دیکھیں