Home » Interesting News (page 2)

Interesting News

#paksa #paksa.co.za سائنسدانوں نے بڑھاپے میں خوش رہنے کا سب سے سستا نسخہ بتادیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایسے لوگ بھی بہت خوش قسمت ہوتے ہیں جو بڑھاپے میں بھی خوش رہتے اور مطمئن زندگی گزارتے ہیں۔ بڑھاپے میں خوشی کے حصول کے موضوع پر اب تک کئی تحقیقات کی جا چکی ہیں تاہم اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس کا انتہائی آسان اور سستا نسخہ بتا دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق برطانیہ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za ٹیکنالوجی کا نیا استعمال، ٹرانسلیٹر ایپ کے ذریعے دنیا کی پہلی ڈکیتی

نیوےارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکنالوجی کی جدت نے ہمیں ٹرانسلیٹر ایپلی کیشنز جیسا تحفہ دیا جس کے ذریعے مختلف زبانیں بولنے والے لوگ باہم گفتگو کر سکتے ہیں۔ اب اس ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا کی پہلی واردات کی خبر سامنے آ گئی ہے۔ سینٹ لوئس ٹوڈے کے مطابق یہ واردات امریکی شہر سینٹ لوئس میں ہوئی جہاں اوبر ٹیکسی سروس کے ایک …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za چھٹیوں پر گئے شوہر نے 50 کروڑ روپے کے لئے بیوی کو قتل کر ڈالا

بنکاک(مانیٹرنگ ڈیسک) لالچ بری بلا ہے جو انسان کو اس قدر اندھا کر دیتی ہے کہ اس کا خون ہی سفید ہو جاتا ہے۔ اس چینی شخص ہی کو دیکھ لیں جس نے لائف انشورنس کی رقم کے لالچ میں اپنی بیوی کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا ہے۔ شنگھائسٹ کے مطابق ژینگ وئی فین نامی یہ شخص اپنی بیوی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za دنیا کا تیز ترین جانور جو اتنا تیز بھاگتا ہے کہ آپ کی آنکھ کو نظربھی نہ آئے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) چیتے کی رفتار ضرب المثل بنی ہوئی ہے جو 96کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے۔ تاہم اب سائنسدانوں نے ایک چیونٹی دریافت کر لی ہے جس کی رفتار کے متعلق سن کر آپ کے لیے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا۔ میل آن لائن کے مطابق اس چیونٹی کا نام ’ڈریکولا چیونٹی‘ہے جس پر امریکہ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za سائنسدانوں نے بچے پیدا کرنے کے لئے سال کا بہترین وقت بتادیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ سردیوں کے موسم میں شادی شدہ جوڑے اولاد کی نعمت سے مالامال ہوتے ہیں، اب سائنسدانوں نے اس کی اصل وجہ بتا دی ہے۔ دی مرر کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سردیوں کا موسم سال کا وہ بہترین وقت ہے جب مردوخواتین حصول اولادکی خواہش پوری کر سکتے ہیں۔ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za ”تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیل آ گئی ہے“ کراچی میں ایسی گاڑی کا چالان ہو گیا جسے آج تک کوئی نہ روک سکا تھا، عوام تالیاں بجانے پر مجبور ہو گئے

کراچی (پاکستان) پنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف بھرپور کارروائی کا آغاز ہوا تو ہر کوئی ’لائن‘ میں آ گیا جس کے بعد کراچی میں بھی کچھ ایسی ہی صورتحال پیدا ہو گئی اور بلا امتیاز ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ دلچسپ اور خوشگوار بات یہ ہے کہ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za واٹس ایپ پر منگیتر کو ‘idiot’ کہنے والے شخص کو جیل پہنچادیا گیا

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہمارے ہاں دوستوں اور رشتہ داروں میں ایک دوسرے کواحمق کہہ دینا معمولی بات سمجھی جاتی ہے لیکن یہ جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی کہ متحدہ عرب امارات میں ایک لڑکے نے اپنی منگیتر کو واٹس ایپ پر احمق کہا جس پر اسے 2ماہ قید کی سزا سنا کر جیل بھیج دیا گیا ہے۔امارات …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za چینی سائنسدان انسانی روح کو ’پکڑنے ‘ والا سکینر بنانے پر لگ گئے

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی روح کیا ہے؟ تاحال دنیا اس کے بارے میں کچھ نہیں جانتی اور نہ ہی کوئی ایسی ایجاد ہوئی ہے جو روح کو پکڑ سکے، تاہم اب چینی سائنسدانوں نے روح کو پکڑنے کے لیے ایک انتہائی طاقتور سکینر تیار کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ سکینر ایم آر آئی مشین کی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za بچوں کو بلڈ کینسر کیوں ہوتا ہے؟ بالآخر سائنسدانوں نے سب سے بڑی وجہ ڈھونڈ لی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کم عمر بچوں کو خون اور ہڈیوں کے گودے کا کینسر لاحق کیوں ہوتا ہے؟ سائنسدان ایک صدی سے زائد عرصے سے اس راز سے پردہ اٹھانے کی کوشش کر رہے تھے جس میں اب انہیں کامیابی مل گئی ہے۔ ویب سائٹ  کے مطابق انسٹیٹیوٹ آف کینسر ریسرچ لندن کے پروفیسر میل گریویس نے اپنی تحقیق میں یہ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za ”میرا ولیمہ وزیراعظم عمران خان کروائیں گے“

کراچی (پاکستان) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی اور مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی دوسری شادی کے ولیمے کی تقریب وزیراعظم عمران خان کروائیں گے۔ نجی خبر رساں ادارے ’دی نیوز ‘ کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت نے یہ دعویٰ ایک مارننگ شو میں گفتگو کے دوران کیا جہاں …

اور دیکھیں