Home » Interesting News (page 4)

Interesting News

#paksa #paksa.co.za جدید ٹیکنالوجی میں چین کا بڑھتا ہوا اثر ورسوخ،ٹرمپ انتظامیہ نے بوکھلاہٹ میں چینی طلبا پر خوفناک پابندیا ں عائد کرنے کے لئے کمر کس لی

واشنگٹن(آن لائن)ٹرمپ انتظامیہ جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ سے بوکھلا ہٹ کا شکار ہو گئی ،چینی طلبا پر ایسی پابندیاں لگانے کے بارے غور و حوض شروع کر دیا کہ امریکی معیشت کو بھی بڑا خطرہ پیدا ہو گیا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ اور امریکی محکمہ خارجہ نے حصولِ تعلیم …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za وہ جاندار جو بیک وقت مرد اور عورت دونوں ہوتا ہے

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) افزائش نسل کے لیے نر اور مادہ جانوروں کا ملاپ ایک اٹل حقیقت ہے لیکن اب آسٹریلوی سائنسدانوں نے شہد کی مکھیوں کے بارے میں ایک حیران کن انکشاف کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یونیورسٹی آف سڈنی کے سائنسدانوں نے جدید تحقیق کے نتائج میں بتایا ہے کہ شہد کی مکھیوںکی ایک ایسی قسم بھی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za طالب علم کا لیپ ٹاپ چوری، لیکن پھر چور نے اسے کیا ای میل بھیجی؟ جان کر آپ کو بھی ہنسی آجائے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک طالب علم کا لیپ ٹاپ چوری ہو گیا لیکن اگلے ہی روز چور نے اسے ایک ای میل بھیج دی جس کا متن پڑھ کر آپ کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا۔ میل آن لائن کے مطابق چور نے طالب علم کو بھیجی کی ای میل میں لکھا کہ ”ہیلو، میں لیپ ٹاپ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za یہ گائے ساڑھے 6 فٹ کی کس طرح ہوگئی؟ مالک نے راز بتادیا

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) گائے کا اوسطاً قد کتنا ہو سکتا ہے؟ چار سے ساڑھے چار فٹ، لیکن آپ یہ سن کر حیران رہ جائیں گے کہ آسٹریلیا میں ایک گائے ہے جس کا قد ساڑھے 6فٹ ہے اور ریوڑ میں موجود دیگر گائیں اس کی ٹانگوں کے برابر آتی ہیں۔ دی مرر کے مطابق یہ دیو ہیکل گائے جیوف پیئرسن نامی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za جرائم پیشہ لڑکی کی تلاش، پولیس نے تصویر جاری کی تو لاکھوں مرد دل ہار بیٹھے

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے صوبے سیچوآن میں پولیس کو ایک جرائم پیشہ لڑکی کی تلاش ہے جس کے لیے محکمے نے ایک اشتہار جاری کیا ہے لیکن اشتہار میں لڑکی کی تصویر دیکھ کر لاکھوں مرد دل ہار بیٹھے اوریہ سن کر آپ کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا کہ اب ہزاروں مرد بھی انٹرنیٹ بھی اس لڑکی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za ٹرین میں رکھے گئے 50 انسانی ڈھانچے پکڑے گئے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ٹرین سے 50انسانی ڈھانچے پکڑے گئے ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق ریلوے پولیس نے یہ کارروائی ریاست بہار کے ضلع سارن میں چھاپرا ریلوے سٹیشن پر کی اور ایک ملزم کو بھی گرفتار کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ ملزم یہ انسانی ڈھانچے ریاست اترپردیش سے لا رہا تھا اور انہیں بھوٹان کے راستے چین …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za وہ پاکستانی درزی جسے سابق امریکی صدر بش کے کپڑے سینے کے لئے خصوصی طیارے سے امریکہ لیجایا گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) یہ واقعہ آپ کے لیے بہت حیرت کا باعث ہو گا کہ سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے اپنے ملبوسات سلوانے کے لیے ایک پاکستانی درزی کو خاص طور پر اپنے ہاں بلوایا تھا اوراسے لینے کے لیے اپنا نجی جہاز پاکستان بھیجا تھا۔ پاکستان ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے اس درزی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za شادی کے 6 دن بعد ہی دلہن دولہا کو چھوڑ کر بھاگ گئی، لیکن پھر کیا ہوا؟ ایسا انجام کسی نے نہ سوچا تھا

ایڈنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) سکاٹ لینڈ میں ایک دلہن چادی کے 6روز بعد ہی دولہا کو چھوڑ کر کسی اور مرد کے ساتھ بھاگ گئی لیکن اب وہ کہاں ہے؟ سن کر آپ کے لیے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق سکاٹ لینڈ کے شہر فیفے کے 40سالہ اینڈی مائیکل نے 21سالہ میگھن نامی لڑکی سے میکسیکو میں شادی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za جہاز کی لینڈنگ کے وقت پائلٹ سو گیا

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) دوران پرواز مسافروں کی زندگیاں پائلٹ کے رحم و کرم پر ہوتی ہے اور اس کی ڈیوٹی کا تقاضا ہے کہ وہ ہمہ وقت چوکنا رہے لیکن آپ یہ سن کر دنگ رہ جائیں گے کہ آسٹریلیا کے جزیرے ’کنگ آئی لینڈ‘ پر ایک پائلٹ لینڈنگ سے کچھ ہی دیر پہلے سو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za گوگل میپس کی وجہ سے شوہر کو بیگم نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل میپس نے سمت اندازی کے شعبے میں انقلاب برپا کر دیا ہے تاہم یہ کئی لوگوں کے لیے وبال جان بھی بن سکتا ہے جیسا کہ اس برطانوی شخص کے لیے بن گیا، جسے اس کی بیگم نے ایک قبیح حرکت سے منع کر رکھا تھا۔ گزشتہ دنوں خاتون نے گوگل میپس پر اپنا گھر تلاش کر …

اور دیکھیں