Home » Pakistani Headlines

Pakistani Headlines

اسلام آباد – 3 ہزار لیکر بلاک موبائل فون کھولے جا رہے ہیں ، قائمہ کمیٹی آئی ٹی میں انکشاف

سلام آباد  سینٹ قائمہ کمیٹی آئی ٹی میں انکشاف کیا گیا کہ جن موبائل فون سے حکومت کو 30 سے 35 ہزار روپے کسٹم ڈیوٹی ملنی چاہئے وہ بند ہونے پر دو ، تین ہزار روپے لیکر کھولے جا رہے ہیں، جمعرات کو روبینہ خالد کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں میاں عتیق شیخ نے کہا …

اور دیکھیں

آئی ایم ایف کی شرائط تسلیم، بجلی اور گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے عوام کو بجلی اور گیس کا جان لیوا جھٹکا لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کی شرائط تسلیم کر لی ہیں۔ …

اور دیکھیں

کراچی میں مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

 نیپا چورنگی کے قریب دارالعلوم کورنگی کے نائب مہتمم مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب دارالعلوم کورنگی کے نائب مہتمم مفتی تقی عثمانی کے قافلے کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے نشانا بنایا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں …

اور دیکھیں

نیوزی لینڈ: مساجد میں فائرنگ، 40 افراد جاں بحق، بنگلادیشی ٹیم محفوظ

کرائسٹ چرچ: (دنیا نیوز) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر فائرنگ کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے آنے والی بنگلادیشی کرکٹ ٹیم بال بال بچ گئی۔ وزیراعظم جیسنڈا آڈرن نے ملک کا سیاہ ترین دن قرار دے دیا۔  مسلح شخص نماز جمعہ کے بعد مسجد میں …

اور دیکھیں

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan and Afghanistan flights on Wednesday and Thursday due to the closure of both countries’ airspace, a spokeswoman said on Wednesday. Bahrain’s national carrier Gulf Air suspended all flights to and from Pakistan on Wednesday as well. Courtesy : Reuters

اور دیکھیں

بنگلہ دیش ۔ دبئی جانے والی فلائٹ کے اغوا کی کوشش ناکام۔ ایک شخص ہلاک

Bangladesh commandos stormed a passenger jet in the country’s southeast on Sunday and shot dead an armed man who attempted to hijack the Dubai-bound flight. The suspect,identified by the name “Mahadi” and described by officials as a 25-year-old Bangladeshi man, was shot as special forces rushed the aircraft after it landed safely in Chittagong۔ The 148 passengers and crew aboard …

اور دیکھیں

علیمہ خان کا سلائی مشینوں کے ذریعے بڑی آمدنی کا دعویٰ ایف بی آر ریکارڈ سے مسترد

اسلام آباد(احمد نورانی)علیمہ خان کا سلائی مشینوں کے ذریعے بڑی آمدنی کا دعویٰ ایف بی آر ریکارڈ سے مسترد،جس سال نیو جرسی کی جائداد خریدی ، علیمہ خان نے اس سال 49914روپے ٹیکس ادا کیا۔1995سے 2010ٹیکس ریکارڈ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کے کاروبار سے آمدنی برائے نام ہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق،علیمہ خان نے گو کہ نیو جرسی …

اور دیکھیں

ساہیوال میں پولیس کی فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق، 3 بچے زخمی-عینی شاہدین کے مطابق مقتولین عام شہری تھے

ساہیوال:  قادرآباد کے قریب پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک اور 3 بچے زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 افراد جاں بحق اور 3 بچے زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں 2 خواتین شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی نے …

اور دیکھیں

لعنت ہے مجھ پرکہ میں نے پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ کیا

لعنت ہے مجھ پرکہ میں نے پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ کیا مجھے لگتا تھا ان کی تیاری ہو گی لیکن ایسا کچھ نہیں ہے۔ حسن نثار موجودہ حکومت پر برس پڑے سلام آباد (14 جنوری 2019ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف اور سینئیر صحافی و تجزیہ کار حسن نثار نے کہا کہ …

اور دیکھیں

بیرون ممالک مقیم پاکستانی اپنے ساتھ جتنے مرضی استعمال شدہ موبائل فون لائیں، کوئی ٹیکس نہیں لگے گا

یرون ممالک مقیم پاکستانی اپنے ساتھ جتنے مرضی استعمال شدہ موبائل فون لائیں، کوئی ٹیکس نہیں لگے گا ٹیکس صرف نئے موبائل فونز پر وصول کیا جائے گا، کوشش کر رہا ہوں کہ پاکستان آنے والوں کو بنا ٹیکس کی ادائیگی کے 2 سے 3 نئے فون ساتھ لانے کی اجازت دے دی جائے: زلفی بخاری اسلام آباد – زلفی …

اور دیکھیں