Home » Pakistani Headlines (page 2)

Pakistani Headlines

لاہور سے کراچی جانیوالا پی آئی اے کا طیارہ گرگیا، عملے سمیت 107 مسافر سوار #paksa # paksa.co.za

کراچی:  کراچی ایئر پورٹ کے قریب پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا طیارہ گر گیا، جہاز میں عملے سمیت 107 لوگ سوار تھے، سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔  پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز 8303 کو حادثہ ماڈل کالونی کے علاقے میں پیش آیا، سول ایوی ایشن کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کر …

اور دیکھیں

عمران خان کا ن لیگ پر بڑا وار، وہ کام کردیا جو لیگی سوچ بھی نہیں سکتے تھے #paksa #paksa.co.za

اسلام آباد – وفاقی کابینہ کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میئر کو معطل کردیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد میئر اسلام آباد انصر عزیز کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق میئر اسلام آباد انصر عزیز کو 90 روز کے کیلئے معطل کیا گیا ہے۔ ان پر کرپشن کے الزامات …

اور دیکھیں

‏وزیر اعظم ہاوَس کے 4اسٹاف ممبران کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق ‏وزیر اعظم ہاوَس کے 4اسٹاف ممبران کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، ‏وزیراعظم ہاوَس کے تمام ملازمین کا کورونا ٹیسٹ لیا گیا۔ ‏کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر چاروں اہل کاروں کو قرنطینہ کر دیا گیا۔‏وزیراعظم ہاوَس میں تمام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد شروع۔ ‏ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تمام ایس …

اور دیکھیں

پاکستان کا پہلا ہوٹل جس کے کمروں میں سوئمنگ پولز بنائے گئے ہیں، ایک کمرے کی لاگت ڈیڑھ کروڑ سے زائد، آپ بھی دیکھئے

پاکستان کا پہلا ہوٹل جس کے کمروں میں سوئمنگ پولز بنائے گئے ہیں، ایک کمرے کی لاگت ڈیڑھ کروڑ سے زائد، آپ بھی دیکھئے https://youtu.be/tvUh-Eg0Toc

اور دیکھیں

کراچی، گھر سے باہر نکلنے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار

کراچی میں اب گھر سے باہر نکلنے والے مرد، خواتین، بوڑھوں اور بچوں کو منہ پر ماسک لازمی پہننا ہو گا۔ کراچی سمیت سندھ میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کیے گئے لاک ڈاؤن کا آج 27 واں روز ہے۔ گھر سے باہر نکلنے کے لیے شہریوں کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے جس …

اور دیکھیں

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 5988 ہوگئی، 107 افراد جاں بحق

اسلام آباد:  ملک بھر میں مہلک کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5988 ہوگئی جب کہ 107 افراد اب تک جاں بحق ہوچکے ہیں۔ وفاقی وزارت صحت کے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3280 مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ ہوئے جن میں سے 272 میں کورونا وائرس …

اور دیکھیں

اسلام آباد – 3 ہزار لیکر بلاک موبائل فون کھولے جا رہے ہیں ، قائمہ کمیٹی آئی ٹی میں انکشاف

سلام آباد  سینٹ قائمہ کمیٹی آئی ٹی میں انکشاف کیا گیا کہ جن موبائل فون سے حکومت کو 30 سے 35 ہزار روپے کسٹم ڈیوٹی ملنی چاہئے وہ بند ہونے پر دو ، تین ہزار روپے لیکر کھولے جا رہے ہیں، جمعرات کو روبینہ خالد کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں میاں عتیق شیخ نے کہا …

اور دیکھیں

آئی ایم ایف کی شرائط تسلیم، بجلی اور گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے عوام کو بجلی اور گیس کا جان لیوا جھٹکا لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کی شرائط تسلیم کر لی ہیں۔ …

اور دیکھیں

کراچی میں مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

 نیپا چورنگی کے قریب دارالعلوم کورنگی کے نائب مہتمم مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب دارالعلوم کورنگی کے نائب مہتمم مفتی تقی عثمانی کے قافلے کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے نشانا بنایا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں …

اور دیکھیں

نیوزی لینڈ: مساجد میں فائرنگ، 40 افراد جاں بحق، بنگلادیشی ٹیم محفوظ

کرائسٹ چرچ: (دنیا نیوز) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر فائرنگ کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے آنے والی بنگلادیشی کرکٹ ٹیم بال بال بچ گئی۔ وزیراعظم جیسنڈا آڈرن نے ملک کا سیاہ ترین دن قرار دے دیا۔  مسلح شخص نماز جمعہ کے بعد مسجد میں …

اور دیکھیں