Home » Pakistani Headlines (page 30)

Pakistani Headlines

چوہدری نثار کا آج شام 4 بجے پریس کانفرنس کا اعلان

راولپنڈی (پاکستان) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے آج شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چوہدری نثار علی خان گزشتہ کئی روز سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں اور اس کی وجہ ان کی پی ٹی آئی میں ممکنہ شمولیت کی افواہیں ہیں ۔ چوہدری نثار کی جانب سے …

اور دیکھیں

ہمارے گھر آکر چیلنج کرنے کا شکریہ،ہمارا جلسہ 1986والی تاریخ دہرائے گا:فاروق ستار

کراچی(پاکستان) ایم کیو ایم کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان کو تقسیم کرنےوالے خود تقسیم ہوجائیں گے، ہماری پارٹی میرٹ اور انصاف کا نظام پاکستان میں قائم کرنا چاہتی ہے،کسی نے ہمیں ہمارے گھر میں آکر چیلنج کیا، جس پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں فاروق …

اور دیکھیں

”اپوزیشن لیڈر کو کہا ہے کہ خود ہی نگران وزیراعظم پراتفاق رائے کرلیں، جو نام دیں گے، وہ ہمیں۔۔۔ “ وزیراعظم عباسی نے انتہائی حیران کن اعلان کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات شفاف اور وقت پر ہوں گے جب کہ الیکشن 90 نہیں بلکہ 60 دن میں ہوں گے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی، آئندہ انتخابات شفاف ہوں گے اور …

اور دیکھیں

شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی آمد پر ’’لبیک اللھم لبیک‘‘ کہنے پر معافی مانگ لی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سینئر رہنماء شاہ محمود قریشی نے لاہور جلسے میں چیئرمین عمران خان کی آمد پر ’’لیبک اللھم لبیک‘‘ کہنے پر معافی مانگ لی۔  مرکزی میڈیا سیل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں شاہ محمود قریشی نے باقاعدہ معافی نامہ جاری کرتے ہوئے بیان حلفی دیاہے اور کہاہے کہ …

اور دیکھیں

نواز شریف کی وجہ سے میڈیا کا گلا گھونٹا جارہا ہے،ہوش کے ناخن لیں، اس طرح ملک نہیں چلے گا: سابق وزیر عظم

اسلام آباد (پاکستان)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی وجہ سے میڈیا کا گلا گھونٹا جارہا ہے، ہمیں ہوش کے ناخن لینے چاہئیں اس طرح ملک نہیں چلے گا۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کا موسم کدھر جا رہا ہے؟ نواز …

اور دیکھیں

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ باضابطہ طور پر آپریشنل،جدہ سے آنیوالی پرواز کی لینڈنگ

اسلام آباد(پاکستان) نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ باضابطہ طور پر آپریشنل ہوگیا جس کے بعد آج مدینہ سے قومی ائیر لائن کی پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 714 اور جدہ سے نجی ائیرلائن کی پرواز نیو ائیرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔ نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے باضابطہ طور پر آپریشنل ہونے کے بعد آج مدینہ سے قومی ایئرلائن کی پہلی …

اور دیکھیں

مسلم لیگ ن آج ساہیوال میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کریگی

ساہیوال(پاکستان)پاکستان مسلم لیگ ن آج ساہیوال میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ،جلسے سے سابق وزیر اعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز خطاب کریں گے،شیخ ظفر علی سٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)نے انتخابی مہم کے حوالے مختلف شہروں میں جلسوں کا شیڈول کردیا ہے جس کے مطابق مسلم …

اور دیکھیں

کوئٹہ میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144نافذ ،سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

کوئٹہ(پاکستان)صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے باعث ایک ماہ کے لیے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کرتے ہوئے سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ کوئٹہ میں بدامنی کے واقعات نے پھر سر اٹھا لیا ہے، ایک ماہ کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ادھر دن میں ہزارہ برادری نے بلوچستان اسمبلی کے …

اور دیکھیں

یکم مئی قومی ترقی کےلئے نیک نیتی سے کام کرنے کے عہد کا دن ہے،صدر مملکت کا یوم مزدور پر خصوصی پیغام

اسلام آباد(پاکستان) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ یکم مئی قومی ترقی کےلئے نیک نیتی سے کام کرنے کے عہد کا دن ہے اور آجر کو یہ عہد کرنا ہوگا کہ وہ مزدوروں کے حقوق کی ادائیگی یقینی بنائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے جاری کردہ خصوصی پیغام …

اور دیکھیں

نوازشریف لندن فلیٹس ریفرنس میں پیشی کیلئے احتساب عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد(پاکستان)شریف خاندان کیخلاف لندن فلیٹس ریفرنس کی سماعت آج ہو گی،سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کے ہمراہ احتساب عدالت پہنچ گئے،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر لندن فلیٹس ریفرنس کی سماعت کرینگے،تفتیشی افسر نوازشریف کیخلاف اپنا بیان قلمبند کرائیں گے۔ واضح رہے کہ استغاثہ کے تمام گواہون کے بیانات قلمبند کئے جا چکے …

اور دیکھیں