Home » Pakistani Headlines (page 4)

Pakistani Headlines

#paksa #paksa.co.za نواز شریف ایک مرتبہ پھر آئی ایس آئی کے رحم و کرم پر، سپریم کورٹ نے فیصلہ کر دیا

اسلام آباد (پاکستان) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکپتن اراضی کیس میں جے آئی ٹی تشکیل دیدی ہے جس کی سربراہی ڈی جی نیکٹا خالق داد لک کریں گے جبکہ اس میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمائندے بھی شامل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za آرمی چیف نے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

راولپنڈی (پاکستان) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کی سرحدوں کی حفاظت کیلئے پرعزم ہے، مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو کاروبار کیلئے پر امن ماحول فراہم کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 19 دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد(پاکستان) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کےخلاف آمدنی سے زائد اثاثہ جات کے ضمنی ریفرنس کی سماعت کے دوران استغاثہ کے گواہ نعیم اللہ پر جرح مکمل کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کےخلاف آمدنی سے زائد اثاثہ جات کے ضمنی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔سماعت میں …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za کراچی تجاوزات کیس؛ ہم نے گھر توڑنے کا حکم نہیں دیا، چیف جسٹس

کراچی(پاکستان) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی تجاوزات کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ہم نے گھر توڑنے کا حکم نہیں دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات کے خلاف آپریشن سے متعلق نظرثانی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ قانون پر عمل درآمد ہورہا ہے اور آپ کو اور وفاقی حکومت …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za آئین میں ترمیم کا بل پیش کرنے کی اجازت ،اپوزیشن کی مخالفت،اسمبلی سے واک آﺅٹ

اسلام آباد(پاکستان)قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی رمیش کمار کو آئین میں ترمیم کا بل پیش کرنے کی اجازت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے آئین میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی پیش کیا تو پیپلزپارٹی سمیت اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بل کی مخالفت کی گئی،اس پر سپیکر اسد قیصر …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za روپے کی قیمت میں اچانک اس قدر کمی کیوں ہوگئی ؟ وزیراعظم عمران خان نے حیران کن انکشاف کر دیا

اسلام آباد ( پاکستان )سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اینکرز کے ساتھ ملاقات کے دوران کئی سوالات کے جوابات بھی دیئے ۔ حامد میرنے بتایا کہ میں نے عمران خان سے ڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی سے متعلق سوال کیا تو وزیراعظم نے جواب دیتے ہوئے انتہائی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za قبل ازوقت الیکشن ہو سکتے ہیں ،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پاکستان)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ منی لانڈرنگ پر سخت قانون لا رہے ہیں،بڑے بڑے لوگ نام سامنے آنے سے ڈر رہے ہیں،ان کا کہناتھا کہ قبل ازوقت الیکشن ہو سکتے ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں اور اینکر پرسن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منی لانڈرنگ پر سخت قانون لا رہے ہیں،بڑے بڑے لوگ نام …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

لاہور (پاکستان) وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے جہاں وہ پنجاب کابینہ کے اراکین سے ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج بھی لاہور کا ہفتہ وار دورہ کریں گے جہاں وہ وزیراعلیٰ عثمان بزدارسے ملاقات کریں گے ۔ وزیر اعظم پنجاب کابینہ کے ارکان سے خطاب کریں گے اور صنعت …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za نیب نے پولیس کے حاضر سروس اعلیٰ افسر کو کرپشن کے الزامات میں گرفتار کر لیا ، تہلکہ خیز خبر آ گئی

کراچی(پاکستان)نیب نے کروڑوں روپےک کی کرپشن کے الزام میں ایس ایس پی رائے اعجاز کو گرفتار کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق رائے اعجاز کے وارنٹ گرفتاری نیب لاہور نے جاری کیے تھے اور نیب حکام نے انہیں کراچی میں شارع فیصل سے گرفتار کیا۔رائے اعجاز کو لینے کیلئے نیب لاہور کی ٹیم کراچی میں موجود ہے۔ذرائع …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za ہر سال پاکستان میں کتنے لاکھ لوگوں کو ایڈز ہو رہاہے ؟ حکومت نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی

اسلام آباد ( پاکستان )وفاقی وزیر برائے صحت عامر محمود کیانی نے کہاہے کہ پاکستان میں ہر سال ڈیڑھ لاکھ افراد ایڈز جیسی مہلک بیماری کا شکار ہو رہے ہیں ۔ بین الاقوامی ایڈز ڈے پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عام محمود کیانی کا کہناتھا کہ اس وقت ملک میں ایڈ ز پر قابو پانے کیلئے 33 سینٹرز …

اور دیکھیں