Home » South Africa Pakistani Community News

South Africa Pakistani Community News

کیپ ٹاؤن – ڈکیتی کے دوران ایک پاکستانی قتل

کیپ ٹاؤن – مانیٹرنگ ڈیسک افسوس ناک خبر.اناللہ وانا اللہ راجعوُن سیالکوٹ کے نواحی گاؤں لکڑا خورد کا رھائشی نوجوان نصیر احمد ولد محمد بشیر وریاہ ساؤتھ افریقہ کیپ ٹاؤن فریڈن ڈؤل کے قریب لوکیشن میں قتل. تفصیل کے مطابق لکڑا خورد کا رھائشی نوجوان ساؤتھ افریقہ مین عرصہ سات سال سے روز گار کے سلسلہ میں گیا ھواتھا آج …

اور دیکھیں

فورڈزبرگ – پاکستانی اغوا

فورڈزبرگ (مانیٹرنگ ڈیسک)- پیر کے دن فورڈزبرگ سے ایک پاکستانی اغوا۔ اطلاع ملنے پر پولیس کی کاروائی۔ کراؤن مانینز سے مغوی بازیاب۔ 4 پاکستانی اغواکار گرفتار۔ مزید گرفتاریاں متوقع

اور دیکھیں

جوہانسبرگ : رنگوں کی بہار اور جیکارانڈا – خالد مسعودخان

اور دیکھیں

لاہور پریس کلب میں ساوتھ افریقہ کے یوم ِآزادی کی تقریب۔ صوبائی وزیر صمصام بخاری کی شرکت

لاہور پریس کلب میں ساوتھ افریقہ کے یوم ِآزادی کی تقریب۔ صوبائی وزیر صمصام بخاری کی شرکت –لاہورپریس کلب میں افری پاک پریس کلب اور لاہور پریس کلب نے مل کر ساوتھ افریقہ کا یوم آزادی منایا۔ تقریب میں پنجاب کے صوبائی وزیر صمصام بخاری نے بھی شرکت کی۔ پروقار تقریب میں کیک کاٹا گیااور دونوں ممالک کی ترقی کی …

اور دیکھیں

کیپ ٹاون – گزشتہ دنوں فائرنگ سے زخمی ہونے والا پاکستان نوجوان چل بسا

کیپ ٹاون -پاکستانی نوجوان محمد نعمان (نومی) جو گذشتہ دنوں گولیاں لگنے سے زخمی ہوا تھا اور ہسپتال میں زیرِعلاج تھا، آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملا۔ ان کی نمازِجنازہ کل بروز پیر، 8 اپریل کوبعد نماز مغرب مسجد القدس رایلنر، کپت ٹاؤن میں ادا کی جائے گی اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت …

اور دیکھیں

کوازولو نٹال کے علاقے ہارڈنگ میں ایک مقامی لڑکی اپنے پاکستانی دوست کے ہاتھوں قتل

جوہانسبرگ :مانیڑنگ ڈیسک ۔ مبینہ طور  پرکوازولو نٹال کے علاقے ہارڈنگ میں ایک پاکستانی  اپنی گرل فرینڈ  کو قتل کر کے فرار ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے علاقے میں کشیدگی پائی جاتی  ہے۔ اور پاکستانی دکاندار خوف و ہراس کا شکار ہیں۔ پولیس ملزم کی گفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔

اور دیکھیں

پریٹوریا ۔ ریفیوجی سنٹر میں پاکستانی اسائلم سیکر محمد عرفان کو لائن میں کھڑے ہوئے دل کا دورہ۔ ایمبولینس دیر سے پہنچنے پر جاں بحق۔ پاکستانی سفیر کا معاملے کی فوری تحقیق کا مطالبہ

Call for probe into why asylum seeker died standing in queue Cape Town – The Islamic Republic of Pakistan has called for a speedy investigation into the death of one of its nationals who died this week while waiting in a queue at the Desmond Tutu Refugee Reception Centre in Pretoria. Muhammad Irfan is suspected to have died of a …

اور دیکھیں

جوہانسبرگ۔ اسلامک سرکل آف سدرن افریقہ کے زیر اہتمام ویسٹ بری کے علاقے میں مستحق افراد میں فی سبیل اللہ کھانے کی فراہمی

جوہانسبرگ ۔خصوصی رپورٹاسلامک سرکل آف ساودرن افریقہ ICSA کے تحت فوڈ کمیٹی نے 13 فروری کو Westbury مدرسہ میں فوڈ پروگرام کیا جس میں ضرورت مند افراد کیلئے کھانا تیار کیا گیا۔نورالدین بھائی اور حافظ مناظر نے کھانا تیار کیا ۔اور عظیم شفقت بھائی اور دیگر احباب نے بھی مدد کی ۔۔۔اورکھانا نماز عصر کے بعد تقسیم کیا گیا ۔20 …

اور دیکھیں

لمپوپو – اسکول ٹیچرکے قتل کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار۔ مبینہ طور پر انہوں نے لیڈی ٹیچر کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے لاش ٹھکانے لگائی۔

Pakistani nationals nabbed for murder of missing Limpopo woman Limpopo police on Friday claimed they had put the lid on the mysterious case of a Burgersfort woman who went missing two days before Christmas in 2018. Brigadier Motlafela Mojapelo said their investigations had uncovered that Precious Magagane had been murdered, allegedly by two Pakistani nationals aged 24 and 28. Magagane …

اور دیکھیں

جوہانسبرگ۔ پاکستان پریس کلب ساؤتھ افریقہ کا اجلاس۔ محمد علی انجم جنرل سیکرٹری اور انور علی اعوان فنانس سیکرٹری مقرر

جوہانسبرگ۔ کل شام پاکستان پریس کلب ساؤتھ افریقہ جوہانسبرگ کے دفتر میں ایگزیکٹو کمیٹی کا جلاس ہوا جس میں محمد علی انجم کوجنرل سیکرٹری اور انور علی اعوان کو فنانس سیکرٹری مقرر کیا گیا۔ حلف برداری کی تقریب عنقریب جوہانسبرگ میں منعقد ہو گی۔

اور دیکھیں