Home » Interesting News » #paksa.co.za نگراں وزیراعظم کے امیدواروں پر سٹہ بازی شروع ہو گئی ، کتنے امیدواروں پر جوا لگایا جارہاہے ؟ جان کر آپ کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

#paksa.co.za نگراں وزیراعظم کے امیدواروں پر سٹہ بازی شروع ہو گئی ، کتنے امیدواروں پر جوا لگایا جارہاہے ؟ جان کر آپ کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

اسلام آباد (پاکستان)نگران وزیر اعظم کے حوالے سے دیئے جانیوالے 7ناموں پر جواءشروع ہوگیا ہے جس کی وجہ کئی دنوں سے حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے بار بار نگران وزیر اعظم کیلئے مختلف ناموں مل دیا جانا اور ان پر اتفاق نہ ہونا ہے

۔ جیو نیوز کے پروگرام ”آپس کی بات“میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار افتخار احمد نے انکشاف کیا کہ ملک کے بڑے بڑے جواری نگران وزیراعظم کے حوالے سے بڑے بڑے داﺅلگارہے ہیں ۔ نگران وزیر اعظم کے حوالے سے جوئے کی مارکیٹ میں اس وقت 7نام ہیں جن پر بازیاں لگ رہی ہے اور یہ سارا کچھ حکومت اور اپوزیشن کی نااہلی کی وجہ سے ہوا ہے جو اب تک نگران وزیر اعظم کے حوالے سے کسی نام پر اتفاق نہیں کر سکیں اور کئی روز سے جاری اس فضول بحث سے قمار بازوں کو کھل کھیلنے کا موقع مل گیا ہے ۔

 

Check Also

کس سیٹ پر بیٹھیں تو موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟ معلوم کرنے کے لیے جہاز کریش کر دیا گیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ہوائی سفر کے دوران جہاز کی کس سیٹ پر بیٹھیں تو موت کا …