Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za آرمی چیف کی ایوان صدر آمد،نوجوت سنگھ سدھو نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو گلے لگا لیا

#paksa #paksa.co.za آرمی چیف کی ایوان صدر آمد،نوجوت سنگھ سدھو نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو گلے لگا لیا

اسلام آباد(پاکستان)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نومنتخب وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایوان صدر پہنچے اور تقریب میں شریک مہمانوںسے ملے اوران سے مصافحہ کیا ۔

آرمی چیف جنرل تقریب میں شریک مہمانوںسے مصافحہ کرتے ہوئے آگے بڑھے تو سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سندھونے آگے بڑھ کر آرمی چیف کو گلے لگا لیا اور بڑے خوشگوارموڈ میں آرمی چیف سے بات چیت کی۔

 

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …