Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za آنے والے وقتوں میں مزید اسکینڈلز سامنے آئیں گے، وزیراعظم

#paksa #paksa.co.za آنے والے وقتوں میں مزید اسکینڈلز سامنے آئیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آنے والے وقتوں میں قوم کی دولت لوٹنے والوں کے مزید اسکینڈلز سامنے آئیں گے۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آنے والے وقتوں میں قوم کی دولت لوٹنے والوں کے مزید اسکینڈلز سامنے آئیں گے، ’’جمہوریت‘‘ بھی خطرے میں آیا کرے گی لیکن میرے پاکستانیوں آپ کو گھبرانا نہیں ہے، کرپشن کے خلاف ڈٹے رہنا ہے۔

 

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …