Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za الیکشن کمیشن کا 2019 میں 2 صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

#paksa #paksa.co.za الیکشن کمیشن کا 2019 میں 2 صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاکستان) الیکشن کمیشن نے آئندہ سال 2 صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرلیا، 2019 میں بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے نئی قانون سازی کیلئے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کو ہدایات جاری کر دیں، بلوچستان میں مئی 2019 اور خیبر پختونخوا میں اکتوبر 2019 میں بلدیاتی انتخابات ہونگے، مردم شماری کے باعث دونوں صوبوں میں نئی حلقہ بندیاں ہوں گی، نئی حلقہ بندیوں سے حلقوں کی تعداد تبدیل ہوگی، قانون میں تبدیلی ناگزیر ہے۔

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …