Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر علی جہانگیر نے ٹرمپ کو سفارتی اسناد پیش کردیں

#paksa #paksa.co.za امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر علی جہانگیر نے ٹرمپ کو سفارتی اسناد پیش کردیں

واشنگٹن(آن لائن) امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر علی جہانگیر صدیقی نے صدر ڈونلڈر ٹرمپ کو سفارتی اسناد پیش کردیں۔

جیو نیوز کے مطابقعلی جہانگیر صدیقی نے سفارتی اسناد وائٹ ہاوس آمد کے موقع پر پیش کیں۔اعزاز احمد چوہدری کی سبکدوشی کے بعد 8 مئی کو علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں پاکستان کا سفیر تعینات کیا گیا تھا۔جس کے بعد 29 مئی کو وہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچے اور اگلے روز یعنی 30 مئی کو انہوں نے پاکستانی سفیر کی حیثیت سے عہدے کاچارج سنبھالا۔امریکی صدر کو اسناد پیش کرنے کے بعد وہ پاکستانی سفیر کے طور پر کام کرسکیں گے۔

Check Also

امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں شدید احتجاج #paksa #paksa.co.za

واشنگٹن:  امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں …