Home » Technology & Gadgets » #paksa #paksa.co.za جرمنی میں ڈیزل گاڑیوں پر پابندی پر غور ، حکومتی اتحاد کے درمیان بات چیت جاری

#paksa #paksa.co.za جرمنی میں ڈیزل گاڑیوں پر پابندی پر غور ، حکومتی اتحاد کے درمیان بات چیت جاری

برلن(سی پی پی)جرمنی میں وسیع تر مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں کرسچن ڈیموکریٹک یونین، کرسچن سوشل یونین اور سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے درمیان جرمن شہروں میں ڈیزل گاڑیوں کے استعمال پر پابندی کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ان مذاکرات میں ڈیزل گاڑیوں کے حامل افراد کو مراعات دی جائیں گی، تاکہ وہ ماحول دوست گاڑیاں خریدیں۔ چانسلر انگیلا میرکل کا موقف یہ ہے کہ اس سلسلے میں ضرر رساں گیسوں کے اخراج میں کمی کرنے والے اضافی ہارڈ ویئر کی خریداری کا بوجھ ڈیزل گاڑیوں کے صارفین پر نہیں ڈالا جانا چاہیے۔

Check Also

#paksa #paksa.co.za مارک ذکر برگ نے فیس بک کی سینئرمینجمنٹ کو آئی فون سے اینڈرائڈ فون پر منتقل ہونے کا مشورہ دے دیا

نیو یارک(آن لائن )سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے …