Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za جسٹس(ر)ناصرالملک نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

#paksa #paksa.co.za جسٹس(ر)ناصرالملک نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(پاکستان)جسٹس(ر)ناصرالملک نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔صدر پاکستان ممنون حسین نے ناصرالملک سے حلف لیا۔تینوں افواج کے سربراہان سمیت شاہد خاقان عبا سی اورچیئرمین سینیٹ نے بھی حلف برداری تقریب میں شرکت کی۔

واضح رہے کہ حلف اٹھانے کے ساتھ ہی جسٹس(ر)ناصرالملک پاکستان کے ساتویں نگراں وزیراعظم بن گئے ہیں۔ جمہوریت کے تسلسل کے 10سال مکمل ہونے کے ساتھ گزشتہ روز قومی اسمبلی آئینی مدت پوری کرکے تحلیل ہو گئی تھی۔

 

Check Also

امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں شدید احتجاج #paksa #paksa.co.za

واشنگٹن:  امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں …