Home » Sports News » #paksa #paksa.co.za دبئی ٹیسٹ کے تیسر ے دن کے کھیل میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ،بغیر کسی نقصان کے 82رنزبنا لئے

#paksa #paksa.co.za دبئی ٹیسٹ کے تیسر ے دن کے کھیل میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ،بغیر کسی نقصان کے 82رنزبنا لئے

دبئی  : پاکستان کے خلاف دبئی ٹیسٹ کے تیسر ے دن کے کھیل میں آسٹریلیا نے28اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 82رنز بنا لئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاکے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسر ے دن کا کھیل جاری ہے اور آسٹریلین اوپنرز نے اپنی ٹیم کو محتاط آغاز فراہم کیا ہے ۔ آسٹریلیا نے28اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 82رنز بنا لئے ہیں اور اس کے دونوں اوپنرز ایرون فنچ39اور عثمان خواجہ38رنز کے ساتھ کریز پر موجودہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں482رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی تھی جس میں محمد حفیظ اور حارث سہیل نے سنچریاں سکور کیں تھیں۔

Check Also

#paksa #paksa.co.za بابراعظم نے دنیا بھر کے بلے بازوں پو پچھاڑ دیا ، سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (آن لائن )پاکستان نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دے …