Home » Interesting News » #paksa #paksa.co.za سائیکل پر پوری دنیا کا چکر لگانے والے لڑکے کے ساتھ آسٹریلیا میں کچھ ایسا ہوگیا کہ سب خواب چکنا چور ہوگئے۔۔۔ جان کر آپ کہیں گے کہ شکر ہے ایسا پاکستان میں نہیں ہوا ورنہ۔۔۔

#paksa #paksa.co.za سائیکل پر پوری دنیا کا چکر لگانے والے لڑکے کے ساتھ آسٹریلیا میں کچھ ایسا ہوگیا کہ سب خواب چکنا چور ہوگئے۔۔۔ جان کر آپ کہیں گے کہ شکر ہے ایسا پاکستان میں نہیں ہوا ورنہ۔۔۔

سڈنی(نیوز ڈیسک) برطانوی لڑکا چارلی کونڈل سائیکل پر دنیا کا چکر لگانے کا ریکارڈ بنانے نکلا تھا مگر بیچارے کی بدقسمتی دیکھئے کہ راستے میں سائیکل ہی چوری ہو گئی ہے۔ اور یہ افسوسناک واقعہ کسی غریب پسماندہ ملک میں نہیں بلکہ ترقی یافتہ آسٹریلیا میں پیش آیا ہے۔

اخبار ’دی گارڈین‘ کے مطابق چارلی 17 ملکوں کا سفر کرتے ہوئے آسٹریلیا پہنچا تھا۔ وہ ریاست کوئینز لینڈ کے علاقے ٹاﺅنزول میں ٹھہرا تھا کہ رات کے وقت کوئی چور اس کی سائیکل چرا لے گیا۔ صرف سائیکل ہی نہیں بیچارہ دیگر سامان سے بھی محروم ہو گیا ہے اور اب اُس کے پاس صرف وہ نیکر اور شرٹ بچی ہے جو اُس نے پہن رکھی تھی۔

چارلی نے اس افسوسناک واقعے کے باوجود ہمت نہیں ہاری۔ اُس کا کہنا ہے کہ وہ آسٹریلیا سے محبت کرتا ہے اور ایک گھٹیا آدمی کی گھٹیا حرکت کی وجہ سے وہ اپنی رائے تبدیلی نہیں کرے گا۔ اب وہ نئی سائیکل کی تلاش میں ہے تا کہ اپنا سفر جاری رکھ سکے۔

Check Also

#paksa #paksa.co.za چینی انجینئر رائیونڈ سے پسند کی لڑکی بیاہ کر لے گیا

لاہور، رائیونڈ (ویب ڈیسک) چینی انجینئر رائے ونڈ سے پسندکی لڑکی بیاہ لے گیا ،شادی …